30/09/2025
پاکستانی عوام سے ہماری گزارش ہے کہ یہ دونوں میڈیا کشمیر کی رپورٹ جھوٹ پر مبنی آپ کو سنا رہیں ہیں گراؤنڈ میں کچھ ہو رہا ہے
آپ ہمارے چاٹر آف ڈیمانڈ کو دیکھو اور بتاؤ کہ کہاں لکھا ہوا ہے کہ کشمیری پاکستان کے خلاف ہے
چارٹر آف ڈیمانڈ
آزاد جموں و کشمیر عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی
• نہ ہم فوج کے خلاف
• نہ ہم پاکستان کے خلاف
• نہ ہم کسی کے ایجنٹ ہیں
ہم صرف کرپٹ مافیا کے خلاف ہیں
• غریب روٹی کو ترسے
• عوام دوائی کو ترسے
• نوجوان نوکری کو ترسے
اور یہ مافیا عیاشی کرے؟
اب یہ نہیں چلے گا
• یہ جنگ اداروں کے خلاف نہیں
• یہ جنگ پاکستان کے خلاف نہیں!
• یہ جنگ ہے کرپشن اور ناانصافی کے خلاف!
کشمیری عوام کی طاقت کرپٹ مافیا کو شکست دے کر ہی دم لے گی
انشاءاللہ