
16/08/2025
مشرف نے 9 سال حکومت کی اور 2002/05 تک بے تحاشہ بیرونی سرمایہ کاری بھی آئی، جس میں بڑا ہاتھ امریکی جنگ میں ساتھ دینے کے بدلے ڈالرز کا بھی رہا۔ مگر، پاکستان نے اس کی قیمت 80 ہزار شہریوں کی شہادتوں (سمیت بے نظیر) چکائی۔۔ آج بھی حکمران وہی ہیں۔ اللّٰہ پاکستان کو اپنی امان میں رکھے (آمین) عمران افضل راجہ
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔