Raja Adnan social media

  • Home
  • Raja Adnan social media

Raja Adnan social media پیج کو لازمی فالو شیئر لائک لازمی کریں تاکہ اپ تک ہر خبر پہنچ سکے 👈
عوام کی اواز 👈
مرشد

05/12/2024

میرپور تازہ مناظر - سرخ سلام❤
ملک میں تم دیکھنا انقلاب آئےگا 🚩✊

20/03/2024

جب تک تمھاری ماں کے ہونٹ تمھارے لیے دعا کے لیے ہل رہے ہیں تم دنیا کے امیر ترین انسان ہو
ماں سلامت رہے۔آمین

20/03/2024

اے ایمان والو تم پر روزے فرض کیے گئے تھے
پکوڑے سموسے نہیں 😛🤔

19/03/2024

#باغ
قتل😢
بھائی نے حقیقی بھائی کو معمولی گھریلو جھگڑے پر قتل کر دیا
😭😭😢

ایس ایچ او تھانہ داتوٹ، پولیس چوکی پانیولہ اور پولیس چوکی جنڈالہ اور ضلعی انتظامیہ پونچھ سے گزارش ہے کہ اس خبر پر فوری ا...
19/03/2024

ایس ایچ او تھانہ داتوٹ، پولیس چوکی پانیولہ اور پولیس چوکی جنڈالہ اور ضلعی انتظامیہ پونچھ سے گزارش ہے کہ اس خبر پر فوری ایکشن لیں اور ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کیا جاے اس سے پہلے کے کوی بڑی واردات ہو اور بڑا نقصان ہو جاے۔۔
عوام علاقہ بنگویئں، جنڈالہ، پانیولہ سے بھی گزارش ہے کہ کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو دیکھیں تو فوری طور پر متعلقہ پولیس اسٹیشن پر رابطہ کریں شکریہ
تمام عوام۔علاقہ ہوشیار رہے

ماشاءاللّٰهﷻ بہترین تاجر کی بہترین کاوش باقیوں کو بھی غیرت ایمانی کا تقاضا  کرتے ہوۓ تمام اسرائیلی پروڈکٹ کا بائیکاٹ کرن...
17/03/2024

ماشاءاللّٰهﷻ بہترین تاجر کی بہترین کاوش باقیوں کو بھی غیرت ایمانی کا تقاضا کرتے ہوۓ تمام اسرائیلی پروڈکٹ کا بائیکاٹ کرنا چاہیے اہستہ اہستہ سب چیزوں سے بائیک کٹ ہوگی
پیج کو فالو اور لائک کر دیا کریں شکریہ

16/03/2024

ڈنگا صاحب کا عوام کے لیے پیغام۔
ویڈیو اینڈ ڈنڈا دیکھ لو 😝
جہاد کی تیاری کرو😎

افطاری کے بعد 😃😃صحیح لم
14/03/2024

افطاری کے بعد 😃😃
صحیح لم

13/03/2024

افسوس ناک خبر
#راولاکوٹ
ٹوٹا ہائی ایس
راولاکوٹ متیالمیرہ کے مقام پر ایک گاڑی آگ لگ گئی اللہ کا شکر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
گاڑی مکمل ختم ہو گئی کسی کا بہت بڑا نقصان ہو گیا
باقی ویڈیو میں


 #راولاکوٹ راولاکوٹ  میں ایک نوجوان جو جسمانی طور پر معذور ہے نہ چل سکتا ہے نہ اچھی طرح سے بیٹھ سکتا ہے دونوں ٹانگوں سے ...
13/03/2024

#راولاکوٹ
راولاکوٹ میں ایک نوجوان جو جسمانی طور پر معذور ہے نہ چل سکتا ہے نہ اچھی طرح سے بیٹھ سکتا ہے دونوں ٹانگوں سے مکمل معذور ہے وہ الحمداللہ کسی کے آگے ہاتھ نہی پھیلا رہا اپنی سیب کی ریڑی لگائ ہوی ہے اور اسی شہر میں ہٹے کٹے بھیک مانگ رے ہیں میری سول سوسائٹی اور امرہ سے اپیل ہے کے اس نوجوان کی سپورٹ کریں تاکہ یہ اپنے کاروبار میں ترقی کر سکے سی ایم ایچ گیٹ کے پاس اس کی ریڑی ہے اس طرح کے کئی لوگ ہوتے ہیں وہ مانگتے نہیں ہیں اپنا چھوٹا سا کاروبار کرتے ہیں اور اپنی دیاری لگاتے ہیں اپنا گھر چلاتے ہیں ایسے لوگوں کی سپورٹ کیا کریں شکریہ

12/03/2024

سگریٹ پینے اور نسوار رکھنے والے روزہ داروں کے ساتھ عصر اور مغرب کے دوران کوئی چھیڑچھاڑ مت کریں ورنہ اپنی عزت کے ذمہ دارآپ خود ہوں گے۔۔😜😜🤔

Address


Telephone

+93439141547

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Adnan social media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share