پاراچنار💔
یعنی مظلوموں کے شہر میڈیا خاموش انتظامیہ خاموش اہل تشع سب خاموش اخر کب تک چلے گا یہ سب کیوں ہمیں بے گناہ راستوں میں قتل کیا جا رہا ہے😥بعض لوگ سوال کرتے ہیں کہ حکومت کہاں مر گئی ہے حکومت تو خود بھی دہش ت گردوں کا ساتھ دے رہی ہے
دن کو چیک پوسٹوں پر ڈپٹی دیتے ہیں ہیں اور رات کو دہش ت گردوں کے مرچیں میں قوم کے محافظ بد معاش بنے ہوئے ہیں انٹرنیٹ سروس باقی نیٹ ورک بھی سارا کاٹ دیا ہے ان لوگوں نے تاکہ یہ اپنی مظلومیت باہر دنیا کو نہ دکھا سکے.
مولا امیر المومنینؑ آپ کو سلامت رکھے جو آپ نے پاراچنار مظلوم عوام کے لیے اواز اٹھائی🤲❤️
M***i Fazal Hamdard
Shear this video Wajid Aly
Be the first to know and let us send you an email when fb_ihtisham_hd9 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.