weather News sadiq abad

weather News sadiq abad media news🗞️
📌follow kro aur news suno❣️

21/05/2023
31/01/2023

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اے الله ! حاشر بھائی کے والد صاحب کی مغفرت فرما، اس پر رحم فرما، عافیت فرما، اسے معاف فرما، اس کے آنے کا اکرام فرما، اس کے مقام کو کشادہ فرما، پانی، برف اور اولے سے اس کے گناہ دھو دے، اسے گناہوں سے ایسا صاف فرما، جیسا کہ سفید کپڑا میل سے صاف کرتا ہے، اس کو اس گھر کے بدلہ بہتر گھر دے، اس کے اہل سے بہتر اہل، اسے جنت میں داخل فرما، قبر اور جھنم کے عذاب سے اس کی حفاظت فرما۔ اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین

سب بھائی سورہ فاتحہ اور قُل شریف پڑھ کر دعا کریں۔ جزاک اللّٰہ
آج نماز ظہر کے بعد سب بھائی نفل پڑھ کے حاشر بھائی کے والد صاحب کی مغفرت کے لیے دعا کریں۔ اللّٰہ پاک رحم فرمائے۔🤲🏻🤲🏻🤲🏻😭😭😭😭
ہمارا سب سے اچھا بھائی اور ایڈمن، جو ہر معاملے میں ہمیں ہنسا دیتا ہے اور ہمیشہ مثبت بات کرتا ہے اور ہمارا حوصلہ ہے۔ یہ بھائی کئی دوستوں اور عزیزوں سے ذیادہ اچھا دوست اور بھائی بنا ہوا ہے۔
اُس بھائی کو روتے ہوئے سنا۔ یقین کریں بہت ذیادہ دکھ ہے کہ ہمارے بھائی کے ساتھ یہ حادثہ ہوگیا۔

بے شک ہم سب نے الله پاک کے پاس لوٹ کر جانا ہے۔

نفل پڑھ کر مغفرت کی دعا لازمی کر دیں۔

30/01/2023

اس وقت اسلام آباد اور گردونواح گرج چمک کے ساتھ بارش ⚡⛈️⚠️

29/01/2023

صادق آباد والوں کے لئے خوش خبری

جلد آرہا ہے۔۔۔!!!!!

پرانا اڈہ تا ریلوے اسٹیشن
نیا اڈہ تا غوثیہ چوک
غوثیہ چوک تا ایف ایف سی چوک
غوثیہ چوک تا احمد پور لمہ
غوثیہ چوک تا بائی پاس پرانا ٹول پلازہ
اڈہ 20 والا تا شیری محل ہوٹل
غوثیہ چوک تا سٹلائیٹ ٹاؤن
چھڑیاں والا چوک تا ریلوے اسٹیشن

دلبر تانگہ سروس
آپکا اپنا ایک بار پھر
حکومت کی مہربانی سے
آپ کی خدمت میں حاضر

29/01/2023

سونا فی تولہ
2 لاکھ 7 ہزار بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

29/01/2023

تازہ ترین: اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے

Address

Halabja
ZAFAR

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when weather News sadiq abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share