𝐋𝐚𝐬𝐡𝐚𝐤𝐞𝐫 𝐈𝐦𝐚𝐦 𝐙𝐚𝐦𝐚𝐧 𝐚𝐬 313

  • Home
  • Iraq
  • Karbala'
  • 𝐋𝐚𝐬𝐡𝐚𝐤𝐞𝐫 𝐈𝐦𝐚𝐦 𝐙𝐚𝐦𝐚𝐧 𝐚𝐬 313
⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️
12/12/2024

⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️

اولاد بنو امیۃ  مسجد اموی میں واپس پہنچ گئے دربار  یزید میں اس وقت  جشن کا سماء🖐
08/12/2024

اولاد بنو امیۃ مسجد اموی میں واپس پہنچ گئے
دربار یزید میں اس وقت جشن کا سماء🖐

08/12/2024

آل محمد ص کے دشمنوں کو خوشی کی ضرورت نہیں۔ ایران کی بہترین حکمت عملی سے بی بی زینب سلام اللہ علیھا کا روضہ محفوظ ہے اور رہے گا۔

بغیرت ابن بغیرت ابن بغیرت....تاریخ میں لکھا جائے گا کہ جب غزہ و لبنان و ایران و عراق اور یمن کے مسلمان فلسطین کی آزادی ک...
08/12/2024

بغیرت ابن بغیرت ابن بغیرت....
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ جب غزہ و لبنان و ایران و عراق اور یمن کے مسلمان فلسطین کی آزادی کی جنگ لڑ رہے تھے
عین اسی وقت مسلمانوں کے لبادے میں اسرائیل کی ناجائز اولاد ترکی ان کی پیٹھ میں خنجر گھونپ رہی تھی۔

06/12/2024

بیانی شہدائے پاراچنار 💔😭
ذاکر سید اقبال حسین شیرازی

 ایک گھنٹہ مسلسل فائرنگ کے زد میں رہنے والے نہتے بے گناہ شہداء و زخمیوں کے 200 گاڑیوں پر مشتمل کانوائے کے بیمار ، بوڑھے ...
04/12/2024


ایک گھنٹہ مسلسل فائرنگ کے زد میں رہنے والے نہتے بے گناہ شہداء و زخمیوں کے 200 گاڑیوں پر مشتمل کانوائے کے بیمار ، بوڑھے ، بچوں اور خواتین مسافرین کو جلد از جلد انصاف فراہم کیا جائے ۔

04/12/2024

شہید ذیشان حیدر کلاس 6th 💔😭
اظہار تعزیت و تسلیت
آج بمورخہ 4 دسمبر 2024 گورنمنٹ ہائی سکول بغدی میں ، جماعت ششم کے طالب علم ذیشان حیدر کی المناک اور افسوس ناک شہادت پر تعزیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پرنسپل صاحب، اساتذہ کرام اور طلباء نے قبر پر حاضری کے بعد غمزدہ خاندان کو تعزیت و تسلیت پیش کی۔ واضح رہے کہ ذیشان حیدر کو اپنی ماں اور چچا سمیت بگن کے مقام پر کانوائے میں بے دردی سے شہید کیا گیا تھا۔

Address

Karbala'

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐋𝐚𝐬𝐡𝐚𝐤𝐞𝐫 𝐈𝐦𝐚𝐦 𝐙𝐚𝐦𝐚𝐧 𝐚𝐬 313 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share