Gillanwala Azadari Channel

Gillanwala Azadari Channel Chak No.127/15L Gillanwala , Mian Channu is located in Distt Khanewal.

30/07/2026

آیت الله سید عقیل الغروی صاحب حرم امیرالمومنین علی بن ابی طالب علیه السلام کے سامنے شارع رسول پر مومنین میں چائے تقسیم کرتے ہوئے۔
#نجف اشرف #
عراق #

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: قیامت کے دن ہر شخص یہ آرزو کرے گا کاش میں بھی زائرین امام حسینؑ میں سے ہوتا کیونک...
30/07/2026

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:

قیامت کے دن ہر شخص یہ آرزو کرے گا
کاش میں بھی زائرین امام حسینؑ میں سے ہوتا
کیونکہ ہر شخص دیکھے گا
کہ اللہ تعالی کے نزدیک زائرین امام حسینؑ کو کتنی عظیم عزت و کرامت سے نوازا جا رہا ہے۔

(كامل الزيارات، باب 50، ص 258)

29/07/2026

9 صفر کا جمعہ مبارک اور میرے پیارے گاؤں گلانوالہ کے خوبصورت لوگ
❤️ ❤️❤️ 🏴🏴 🚩

فرمان امام جعفر صادق علیہ السلام
27/07/2026

فرمان امام جعفر صادق علیہ السلام

🤲انشاءاللہ العظیم🤲مولا ہمیں اپنی جنت یعنی کربلا ضرور بلائیں گے🙏😥🙏💞 💞
27/07/2026

🤲انشاءاللہ العظیم🤲مولا ہمیں اپنی جنت یعنی کربلا ضرور بلائیں گے🙏😥🙏
💞 💞

سردار عابد اقبال حسین اور سید تقی شاہ شیرازی ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے آمین
26/07/2026

سردار عابد اقبال حسین اور سید تقی شاہ شیرازی
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے آمین

پیارے گاؤں گلانوالہ کے خوبصورت لوگ
26/07/2026

پیارے گاؤں گلانوالہ کے خوبصورت لوگ

ایک روٹی کے لیے بندے ماردیتے ہیں ۔۔ اس دور میں حسین ابن علی نے ایسا شہر بسایا جہاں کھلانے والے کھڑے ہیں اور کھانے والا م...
26/07/2026

ایک روٹی کے لیے بندے ماردیتے ہیں ۔۔ اس دور میں حسین ابن علی نے ایسا شہر بسایا جہاں کھلانے والے کھڑے ہیں اور کھانے والا معذرت کررہے ہیں ۔۔ خدا کی قسم ۔۔ یہ ظہور امام مہدی ع کے دور کی تجلی ہے💙🥀

پیارے گاؤں گلانوالہ کے خوبصورت لوگ
24/07/2026

پیارے گاؤں گلانوالہ کے خوبصورت لوگ

Address

Najaf Ashraf Shara Madina
Najaf
54001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gillanwala Azadari Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share