15/10/2025
🌸اھلاً وسھلاً و مرحباً بکم فی نجفِ الاشرف🌸
🌿الحمدللّٰہ🌿
🕌 مادرِ علمی جامعہ سفینۃ النجاۃ، گمبٹ (سندھ) کہ مدیرِ اعلیٰ ✨ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا ذوالفقار علی مفکری صاحب ✨
کی سرِزمینِ ولایت و معرفت نجفِ اشرف میں پرنور تشریف آوری🌺
💫 علم کی بابرکت فضاؤں میں سائیں نے اپنے طلابِ کرام سے محبت و شفقت بھری ملاقات فرمائی،
اور ان کی علمی و اخلاقی تربیت کے حوالے سے نہایت پُراثر اور نصیحت آمیز گفتگو فرمائی 📖
🕊️ یہ ملاقات بین مربی و طلبہ یقیناً علم و عرفان، خلوص، اخلاص اور روحانیت کا حسین امتزاج تھی۔
🤲 دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ اس بابرکت سفر کو مزید فیوضات و برکات سے نوازے،
اور ہمارے اساتذہ کرام کی عمر، علم اور خدمتِ دین میں اضافہ فرمائے۔
گمبٹ #روحانیت نجف اشرف
أللهم صل علی محمد وآل محمد