Syed Munir Karbalaei

Syed Munir Karbalaei لبیک یا حسین ع
مقامات مقدسات (حرم) کی لائیو زیارت اور دعا کیلئے پیج کو لائیک، فالو کریں شکریہ

خيمہ امام زين العابدين سيد الساجدين 😭 لبيك يا إمام مظلوم
22/01/2025

خيمہ امام زين العابدين سيد الساجدين 😭
لبيك يا إمام مظلوم

اکبریہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے ویلنٹیئرز ایک روزہ دورے پر کھرمنگ میں  #اکبریہ  #کھرمنگ  #ویلنٹیئرز
22/01/2025

اکبریہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے ویلنٹیئرز ایک روزہ دورے پر کھرمنگ میں
#اکبریہ #کھرمنگ #ویلنٹیئرز

22/01/2025

بلتی قصیدہ بزبانِ معروف منقبت خواں صداقت شگری
(( یا امیرالمؤمنین ))
جامعہ مسجد سکردو بلتستان
#سکردو #بلتستان #کربلا #سکردو

21/01/2025

پاکستانی بچی بین الحرمین میں تبرک تقسیم کرتے ہوئے
خلوص کا سو بار شکریہ
#کربلا

🛑 *اربعین حسینی، مغرب کے لئے کابوس* اس وقت پوری مغربی میڈیا جی کھول کر اربعین امام حسین ع کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے میں مش...
25/08/2024

🛑 *اربعین حسینی، مغرب کے لئے کابوس*
اس وقت پوری مغربی میڈیا جی کھول کر اربعین امام حسین ع کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے میں مشغول ہیں۔
طرح طرح کی تہمتیں لگانے میں مشغول ہیں۔
البتہ مغربی میڈیا کے ساتھ، تکفیری اور لبرل طبقہ بھی ہمنوا بنے ہوئے ہیں۔
🔹مغرب کے اربعین پر غیر معمولی حساسیت کی وجہ
1۔ اربعین کی وجہ سے پوری دنیا تک امام حسین ع اور مقاومت پہنچ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے نہ صرف اسلام کا اثر پوری دنیا پر پڑے گا، بلکہ امام حسین ع پوری دنیا کے انسانوں کیلئے رول ماڈل بن جائے گا۔ جس کی وجہ سے پوری دنیا میں جگہ جگہ حسینی تحریک یعنی ظلم و ستم کے خلاف قیام شروع ہوگا۔
کیونکہ عاشوراء و امام حسین ع کی یاد میں اتنی طاقت ہے، جس کے ذریعے کسی بھی حکومت کا تختہ الٹایا جاسکتا ہے۔
کیونکہ تاریخ میں مسلسل نہ تھمنے والا سلسلہ کربلا کے قیام کے بعد شروع ہو چکا تھا۔
قیام توابین، قیام مختار، قیام مدینہ، قیام یحیی،قیام زید۔۔
یہانتکہ بنی عباس نے بھی بنی امیہ سے حکومت یا لثارات الحسین ع یعنی انتقام خون حسین ع کے نام پر حاصل کیا ہے۔
لہذا کربلا کے قیام کے بعد امام حسین ع ہر ظالم قوت کے خلاف محرک بنا ہوا تھا۔
ہر جوان کے خون میں جوش کا ذریعہ تھا۔
یہانتکہ بنی عباس کے زمانے میں لوگ کربلا جا کر مزید جوش میں اجاتے۔
اس طرح بنی عباس نے احساس کیا کہ کربلا درحقیقت تمام حکومت مخالف نا تھکنے والی قیام کا مرکز ہے، لہذا اسے ختم کردو۔
زائرین کو پکڑ پکڑ کر قتل کرتے۔ حرم امام حسین ع پر ہل چلاتے۔
بعد میں بنی عباس نے کوشش کی، کہ عزاداری اور کربلا سے روح کربلا نکال دے۔ یعنی صرف رونے پیٹنے کا عمل باقی رہے، جبکہ قیام، ظلم کے خلاف تحریک۔ شہادت ان کو ہی حذف کروایا۔
یہ سلسلہ جاری رہا، فقط روتے رہے۔ یہانتکہ امام خمینی رح نے عزاداری کی روح کو دوبارہ زندہ کیا۔ جس کے نتیجے میں عزاداری نے وہی اثر دکھانا شروع کیا۔
عزاداری کا سب سے پہلا اثر طاغوت اعظم شاہ کی حکومت کا تختہ الٹنا تھا۔
پھر ح۔ز۔ب اللہ کا وجود۔ پھر دیگر عزادار گروہوں کا وجود شروع ہوا۔
لہذا مغربی مفکرین نے یہی نتیجہ لیا کہ تشیع کے پاس عزاداری موجود ہے۔ قیام امام حسین ع کی صورت میں ایک ایٹم بم سے زیادہ دھماکہ دار رول ماڈل موجود ہے۔
جو کسی بھی حکومت کو گرا سکتا ہے۔
اربعین پر وہی ایٹمی طاقت یعنی سید الشہداء کی یاد دوبارہ نئی روح کے ساتھ شروع ہوگئی ہے۔
یہی باعث بنا ہے کہ اربعین کے خلاف اقدام اٹھائے۔
کیونکہ مغرب کو اس وقت سب سے زیادہ خوف امام حسین ع اور کربلا و عاشوراء سے ہے۔
2۔ ولایت فقیہ اور انقلاب اسلامی ایران کی راہنمائی میں اربعین کا وقوع۔
اس وقت اربعین مکمل طور پر انقلاب اسلامی کے ہاتھوں میں ہے۔ مدیریت اور دیگر امور کی زمام انقلاب نے سنبھالا ہوا ہے۔ حشد الشعبی کے ہاتھوں میں ہے۔
جو خود مغرب کیلئے کھٹکے کا باعث ہے۔
3۔ پوری دنیا کی توجہ اور شرکت۔
ایک اور خوف جو مغرب کو لاحق ہے وہ پوری دنیا کی توجہ کربلا اور اربعین کی طرف متوجہ ہونا ہے۔
اب دنیا کے مختلف مذاہب اور اقوام کے انسان اربعین پر حاضر ہیں۔
جو خود مغرب کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ کیونکہ مرکز استقامت کا اثر اگر ان کے ممالک پر پڑے تو ان کے ظلم کی دیواروں پر استوار نظام نابود ہوگا۔
لہذا وہ قبل از وقت اربعین کے بارے میں منفی ذہن سازی میں مشغول ہے۔

🛑اربعین میں فتنہ کی کوشش
دشمن کی کوشش ہے کہ کسی نہ کسی طرح اربعین کے اس پر امن اور پر ایثار و عاشقانہ حرکت کو بند کرے
جس کیلئے مختلف سینیریو بنا رہے ہیں۔
1۔ فوج اور حشد الشعبی کی لڑائی۔
حشد الشعبی چونکہ انقلاب اسلامی کی مدیریت میں جاری ایک مضبوط عراقی گروہ ہے۔
اس کے خاتمے کیلئے امریکا کی طرف سے شدید دباؤ ہے۔ حتی خود عراقی امریکا نواز حکومت نے بھی کئی بار کوشش کی ہے کہ اسے ختم کرے۔ لیکن نہیں کر سکا ہے۔
لہذا امریکی کوشش ہوتی ہے کہ فوج اور حشد الشعبی کے بظاہر اسی اختلاف کو ایک خونین جنگ میں بدل دے۔
لہذا ان کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ یہ کام ہو۔ لیکن حشد الشعبی کے بابصیرت لیڈر ہمیشہ اس نقشے کو خنثی کرتے رہتے ہیں۔
اس سال بھی ایسا ہی کوئی نقشے کا خدشہ تھا۔ حشد الشعبی کے فوری با بصیرانہ قیام نے اسے خنثی کیا۔
2۔ ایک اور نکتہ ضعف اربعین کا، ترکیب جمعیت ہے۔
اربعینی جمعیت میں شیعہ بھاری اکثریت میں ہوتے ہیں۔ جبکہ اہل سنت بھی قلیل تعداد میں ہوتے ہیں۔ غیر مسلموں کی اقلیت بھی ہوتی ہے۔
خود شیعہ جمعیت بھی اس وقت دو بڑے دھڑے میں منقسم ہے۔
ولایت فقیہ کے پیروکار اور ضد ولایت۔
خود ضد ولایت بھی کئی اقسام کے ہیں۔
بعض فقط نظریہ ولایت فقیہ کو قبول نہیں کرتے۔ جبکہ عملا ولایت فقیہ کے لئے مفید ہوتے ہیں۔
جبکہ بعض ولایت فقیہ کے نہ صرف مخالف ہیں،بلکہ وہ دشمن ہیں۔ یہ طبقہ معمولا برطانوی پیسوں سے مدیریت ہوتی ہے۔
اس طبقے اور پیروان ولایت فقیہ میں شدید جدل رہتی ہے۔
دشمن نے اربعین کے ترکیب میں سے اسی پوائنٹ پر فوکس کیا ہوا ہے۔
مخصوصا اربعینی مسیر پر ایسے مشتعل کام کرتے ہیں۔ تاکہ پیروان ولایت اور ضد ولایت کے درمیان خون ریز جنگ ہوں اور خطرناک حد تک صورتحال چلی جائے۔
یا کم از کم اربعین کے اندر پیروان ولایت کے خلاف پروپیگنڈہ کا سامان فراہم ہوں۔
اس سال اس نقشے پر کام جاری تھا۔ جسے باقاعدہ طور پر اجراء کے نقطے پر پہنچائے گئے تھے۔
لیکن بابصیرت افراد نے اس کو فتنہ بننے سے پہلے ہی کنٹرول کیا ہے۔
3. تیسرا کام اہل سنت کو دور کرنے کیلئے شاید برطانوی شیعہ کی جانب سے کچھ غیر قابل قبول کام انجام پایے۔
4. یا دیگر غیر مسلم جمعیت کو منتشر کرنے کیلئے کوئی نقشہ جاری ہوں۔
بہرحال ان سب میں نہ فتنے کے لئے دودھ دینے والا بننا چاہئے نہ سواری دینے والا بلکہ فتنے کو سرکوب کرنے والا بننے کی ضرورت ہے۔

https://chat.whatsapp.com/HVHJkx0jG456MxBUna8xny

ایران حکومت کا بھترین اور فوری اقدامکافلے سالار سید اطھر شاھ شمسی پر تاحیات ایران داخل ھونے پر پابندی عائد کردی گئی
24/08/2024

ایران حکومت کا بھترین اور فوری اقدام

کافلے سالار سید اطھر شاھ شمسی پر تاحیات ایران داخل ھونے پر پابندی عائد کردی گئی

18/07/2024

Balti dasta Skardu baltistan
Muharram

16/07/2024

ہائے برچھی سے چھیدا ہے میرے اکبر کا جگر
نوحہ خواں۔۔۔ اجمل زاکری سکردو
#نوحہ #محرم
Haye barchi se cheida h mere Akbar ka jigar
Noha ajmal zakiri

حرم امام حسین علیہ السلام میں پاکستانی عزاداروں کی عزاداری نوحہ میر حسن میر صاحب
16/07/2024

حرم امام حسین علیہ السلام میں پاکستانی عزاداروں کی عزاداری
نوحہ میر حسن میر صاحب

حرم امام حسین علیہ السلام 22 صفر 2023 جناب میر حسن میر صاحب حرم امام حسین علیہ السلام میں ممبر رئیسی پر نوحہ خوانی کر رہے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں مومنین ...

کربلا میں داخل ھوتے ھوئے آغاز کربلا کے ﺳﺎﺋﯿﻦ ﺑﻮﺭﮈ ﭘﺮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﻭھﯽ ﻋﺒﺎﺭﺕ ﻟﮑﮭﯽ ھﮯ ۔ ﺟﻮ ﻋﻤﻮﻣﺎ ھﺮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ھﻮﺗﮯ ھﻮ...
27/06/2024

کربلا میں داخل ھوتے ھوئے آغاز کربلا کے ﺳﺎﺋﯿﻦ ﺑﻮﺭﮈ ﭘﺮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﻭھﯽ ﻋﺒﺎﺭﺕ ﻟﮑﮭﯽ ھﮯ ۔ ﺟﻮ ﻋﻤﻮﻣﺎ ھﺮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ھﻮﺗﮯ ھﻮﺋﮯ ﺍٓﭖﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﺍٓﻣدید ﮐﮩﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻟﮑﮭﯽ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ ۔

ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﻋﺮﺑﯽ ﻋﺒﺎﺭﺕ ﺑﮩﺖ ﻣﻨﻔﺮﺩ ھﮯ ۔
ﻋﺮﺑﯽ ﻣﯿﮟ ﻋﻤﻮﻣﺎ ﮐﺴﯽ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ھﻮﻧﮯ ﭘﺮ " ﻣﺮﺣﺒﺎ ﺑﮑﻢ " ﻟﮑﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ھﮯ ۔ ﻣﺜﻼ " ﻣﺮﺣﺒﺎ ﺑﮑﻢ ﻓﯽ ﺍﻟﻤﺪﯾﻨﮧ ﺍﻟﻤﻨﻮﺭﮦ " ۔۔۔ ﯾﺎ ۔۔۔ " ﻣﺮﺣﺒﺎ ﺑﮑﻢ ﻓﯽ ﻧﺠﻒ ﺍﻻﺷﺮﻑ " ۔۔۔ " ﻣﺮﺣﺒﺎ ﺑﮑﻢ ﻓﯽ ﻣﮑﮧ ﺍﻟﻤﮑﺮﻣﮧ " ۔۔۔ ﯾﻌﻨﯽ ﺍٓﭖ ﮐﻮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﺍﻟﻤﻨﻮﺭﮦ ﯾﺎ ﻣﮑﮧ ﺍﻟﻤﮑﺮﻣﮧ ﯾﺎ ﻧﺠﻒ ﺍﻻﺷﺮﻑ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺍٓﻣدید ۔

ﻟﯿﮑﻦ ۔۔۔۔۔۔ !!
ﮐﺮﺑﻼ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ھﻮﺗﮯ ھﻮﺋﮯ ﺍٓﭖ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ھﮯ ۔
" ﮐﺮﺑﻼﺀ ﺗﺮﺣﺐ ﺑﮑﻢ "
ﯾﻌﻨﯽ :
" ﮐﺮﺑﻼ ﺍٓﭖ ﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﺍٓﻣﺪﯾﺪ ﮐﮩﺘﯽ ھﮯ " ۔

ﮐﺮﺑﻼﺀ ﮐﺎ ھﺮ ﺫﺭﮦ ، ھﺮ ﻣﻘﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻮﺏ ھﺮ ﻟﻔﻆ ﻣﻨﻔﺮﺩ ھﮯ ۔ ﮐﺮﺑﻼﺀ ﺑﺲ ﮐﺮﺑﻼﺀ ھﮯ ۔ ﯾﮧ ﻋﺒﺎﺭﺕ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﻮﭺ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﯾﮧ ﻋﺒﺎﺭﺕ ﻟﮑﮭﯽ ھﮯ ۔ ﯾﮧ ﻋﺒﺎﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻣﮑﻤﻞ ﻣﺼﺎﺋﺐ ﺳﻤﻮﺋﮯ ھﻮﺋﮯ ھﮯ ..😭😭😭

ﮐﺮﺑﻼ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺯﺍﺋﺮ ﮐﻮ ﺟﺐ ﯾﮧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ھﻮﺗﺎ ھﻮﮔﺎ ۔ ﮐﮧ ﮐﺮﺑﻼ ﺧﻮﺩ ﺍُﺳﮯ ﺧﻮﺵ ﺍٓﻣﺪﯾﺪ ﮐﮩﮧ ﺭھﯽ ھﮯ ۔۔۔۔۔ ﺗﻮ ﺧﺪﺍ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮﻥ ﺯﺍﺋﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﺮﮐﮯ ﺭﻭﺗﺎ ھﻮﮔﺎ ۔

ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﭘﺮ ﻧﺎﺯ ﮐﺮﺗﺎ ھﻮﮔﺎ ، ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺫﮨﻦ ﺍﮐﺴﭩﮫ ھﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﺗﺎ ھﻮﮔﺎ ۔ ﺍﻭﺭ " ﮐﺮﺑﻼﺀ ﺗﺮﺣﺐ ﺑﮑﻢ " ﭘﮍﮪ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﺭﻭﺗﺎ ھﻮﮔﺎ ۔

Address

كربلاء المقدسة
Najaf

Telephone

+9647862085614

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Munir Karbalaei posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Munir Karbalaei:

Share

Category