
31/10/2024
سید زوہیب شاہ جو کاروان کے ساتھ زائر بن کر ایا تھا وہ زائرین کا سامان پیسےاور سالار کے پیسے 3 ہزار ڈالر لے کر بھاگ گیا ہے اس کی اطلاع دینے والے کو 200 ڈالر انعام دیا جائے گا اس شخص نے زائر اور سالار کے ساتھ دھوکے بازی کی ہے اور زائرین کو پریشان کر دیا ہے
اطلاع کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
03123669000
03333371152
03109119922