Learn Quran in 30 Days - Al Mehdi Academy

Learn Quran in 30 Days - Al Mehdi Academy contact 📲
+92 345 1147272

Assalam o Alaikum
Al Mehdi Online Quran Academy offers online courses 🎧💻📚
Quran pak/qaida classes with tajweed (rouls) Male & Female teachers are available Flexible timing available.

22/11/2025

✨ “Learn Quran with Al Mehdi Academy —
جہاں قرآن سکھانا صرف خدمت نہیں، سعادت ہے!”

22/11/2025

✨ “Learn Quran with Al Mehdi Academy — جہاں قرآن سکھانا صرف خدمت نہیں، سعادت ہے!”

30/03/2025

امام سجاد ع وداع آخر ُ ماہ رمضان

بزبان رہبر معظم
۔۔۔۔

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .



27/03/2025

ریلز 📲: یوم قدس، یوم اسلام ہے‼️

🔻 یوم القدس وہ دن ہے اس دن امت مسلمہ کو یکجا ہوکر، اس دن کو زندہ رکھنا چاہیے۔

🔻 اگر تمام مسلمانوں کی طرف سے ایک ہی آواز بلند ہوجائے، رمضان المبارک کے آخری جمعے (یوم القدس) کو تمام قومیں اٹھ کھڑی ہوں، اسی طرح جیسے ہم مظاہرے اور جلوس نکالتے ہیں، تو یہی ابتداء ہوگی تاکہ ان شاء اللہ ہم ان مفسدوں کا راستہ روک سکیں۔

🎙 امام روح اللہ خمینی

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .



26/03/2025

بے چین دل کو سکون کیسے ملے ۔۔۔۔

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .



🔴ابو علی شب قدر کو سید نصرُاللہ کے قبر مطہر پرابوعلی، وہ محافظ جس کا ہر لمحہ سید مقاومت کی حفاظت میں گزرا، آج شہید نصرال...
24/03/2025

🔴ابو علی شب قدر کو سید نصرُاللہ کے قبر مطہر پر

ابوعلی، وہ محافظ جس کا ہر لمحہ سید مقاومت کی حفاظت میں گزرا، آج شہید نصراللہ کے مزار پر قرآن سر پر رکھے کھڑا ہے۔ یہ صرف ایک رسم نہیں، یہ بیعتِ تجدید ہے، یہ وفا کا اعلان ہے، یہ راہِ شہادت کے چراغوں کو روشن رکھنے کی قسم ہے۔
ابوعلی کی تصویر اس بات کا عکاس ہے کہ محافظ صرف جسموں کی نہیں، نظریات کی بھی حفاظت کرتے ہیں۔ وہ صرف رہنماؤں کے گرد حصار نہیں باندھتے بلکہ ان کے پیغام کو اپنے دل میں بسا لیتے ہیں۔ ان کی بندوق دشمن کے خلاف اٹھتی ہے، اور ان کے آنسو شہیدوں کی یاد میں بہتے ہیں۔
یہی وہ جذبہ ہے جو مقاومت کو زندہ رکھتا ہے، یہی وہ عشق ہے جو قافلۂ شہداء کو منزل تک پہنچاتا ہے۔ کچھ لوگ صرف جنگجو ہوتے ہیں، مگر کچھ لوگ تاریخ کا حصہ بن جاتے ہیں۔ ابوعلی ان ہی میں سے ایک ہے، ایک محافظ، ایک وفادار، ایک چراغِ استقامت۔

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .



24/03/2025

عاشق بنیں 🥀برادران ، خواہران عاشق بنیں۔ زندگی عشق میں ہے۔ایک مسلمان عاشق ہے۔ وہ خدا سے محبت کرتا ہے، وہ سچائی سے محبت کرتا ہے، وہ انصاف سے عشق کرتا ہے، وہ انسان بننا پسند کرتا ہے، وہ ملکوت سے محبت کرتا ہے، اور دنیا اس کے تمام دلکشی اور فریبوں کے ساتھ اس کے لیے بس ایک میدان ہے جہاں اسے خود کو بنانا ہے اور اس خدا اور ابدی معشوق کی طرف چلنا ہے۔

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .



24/03/2025

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .



23/03/2025

ریلز 📲: شب قدر، دعا برای تعجیل فرج‼️🔹 ان راتوں میں امام زمانہ (عج) کے ظہور کے لئے دعا کرنا بہت اہم ہے، امام زمان (عج) کے وجود مقدس کے لئے دعا کرنا بہت ضروری ہے۔🔹 اگر ہم امام زمان (عج) کے لئے دعا کریں، تو امام زمان (عج) بھی آپ کے لئے دعا کریں۔اور امام زمان (عج) کی دعا مستجاب ہونے والی دعا ہے۔🎙 ولی امر مسلمین امام خامنہ ای۔

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .



🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
19/03/2025

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .



Address

Najaf

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn Quran in 30 Days - Al Mehdi Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share