Syed Ali Khamenei.ir

Syed Ali Khamenei.ir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Ali Khamenei.ir, Digital creator, Najaf.

❤️Rehbar-e-Moazzam Official
📖 Authentic Islamic Content | Haq ki awaaz
✨ Ilm • Hikmat • Rehnumai
🔔 Follow | Like | Share
📢 Spreading the message of truth worldwide 🌍

15/06/2026
شھید رہبر کا وہ جملہ یاد آ رہا ہے *"اس راستے میں حسینؑ ابن علی جیسی شخصیت قربان ہوگئی تو ہم کیا ہیں"*🙌❤‍🩹 جب راستہ حسینؑ...
15/06/2026

شھید رہبر کا وہ جملہ یاد آ رہا ہے
*"اس راستے میں حسینؑ ابن علی جیسی شخصیت قربان ہوگئی تو ہم کیا ہیں"*🙌❤‍🩹
جب راستہ حسینؑ کا ہے۔ مقصد حسینؑ کا ہے تو اختتام بھی حسینؑ جیسا ہی ہوگا۔ یہاں ایک نسل ہٹے گی تو دوسری نسل آگے بڑھے گی"
یزیدیت مٹ جائے گی لیکن حسینیت کا سفر ختم نہ ہو گا۔💔🕊️

ہاں نہیں
15/06/2026

ہاں نہیں

🇮🇷 ایرانی سرکاری میڈیا پر فتح کا اعلان نشر ہونے کے بعد خطے کی سیاسی و سفارتی صورتحال ایک نئے مرحلے میں داخل ہوتی دکھائی ...
15/06/2026

🇮🇷 ایرانی سرکاری میڈیا پر فتح کا اعلان نشر ہونے کے بعد خطے کی سیاسی و سفارتی صورتحال ایک نئے مرحلے میں داخل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ایران کی قیادت اور سفارتی حلقے اس پیش رفت کو اپنی حکمتِ عملی اور قومی استقامت کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی عالمی سفارت کاری کے محاذ پر متحرک نظر آئے، جبکہ سرکاری میڈیا نے اس پیغام کو عوام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر دنیا بھر کی نظریں مرکوز ہیں اور آنے والے دن مزید اہم پیش رفتوں کا تعین کریں گے۔

کچھ لوگ مثال یوسف ( ع) ہوتے ہیں بچھڑ جائےتو آنکھیں یعقوب ع جیسی ہوتی ہیں 💔🥺
15/06/2026

کچھ لوگ مثال یوسف ( ع) ہوتے ہیں
بچھڑ جائےتو آنکھیں یعقوب ع جیسی ہوتی ہیں 💔🥺

رھبر معظم سید حسینی محبتی خا/منہ ائ دامت برکاتہ
15/06/2026

رھبر معظم سید حسینی محبتی خا/منہ ائ دامت برکاتہ

14/06/2026

#مینارِ #پاکستان پر منعقدہ شہیدِ اُمت کانفرنس سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر رفیق کا خطاب

ایرانی قوم نےامریکہ و اسرائیل کے غرور خاک میں ملا دیا

Khawaja Saad Rafique

14/06/2026

Abbas Araghchi ❤️

14/06/2026

ابراہیم ذوالفقاری ❤️

آپ کی ایک مسکراہٹ ہزار زخموں کو بھرنے کے لیے کافی تھی❤️‍🩹🥺Agha jaan ❤️‍🩹🥺
14/06/2026

آپ کی ایک مسکراہٹ ہزار زخموں کو بھرنے کے لیے کافی تھی❤️‍🩹🥺
Agha jaan ❤️‍🩹🥺

Address

Najaf

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Ali Khamenei.ir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share