شب ولادت حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام
سکردو کی خاموش اور باوقار پہاڑیاں،
اور اُن کے دامن پر نور سے لکھا ہوا
“یا علیؑ”
چراغاں کا یہ دلنشیں منظر خود گواہی دے رہا ہے کہ
یہ سرزمین آج بھی شیرِ خداؑ کے نام سے روشن ہے۔
تمام اہلِ ایمان کو
ولادتِ باسعادت امیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام
دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔
یا علیؑ!
ہماری سرزمین، ہمارے دل اور ہماری دعائیں
ہمیشہ آپؑ کے نام سے منور رہے آمین ثم آمین
#ایڈمن
#آغاسیدباقرالحسینی
02/01/2026
Mashallah
02/01/2026
تمام عالم اسلام کو ولادت امام علیؑ بہت مبارک ہو!
23/12/2025
برف میں لپٹا ہوا صحنِ رضاؑ خاموش ہے
مگر دلوں میں ابھی تک دعا کی گرمی ہے
21/12/2025
دُعاۓ ماہِ رجب
21/12/2025
۱ رجب المرجب ظهور پرنور امام محمد باقر علیه السلام تمام مومنین کو مبارک هو❤️❤️❤️
Be the first to know and let us send you an email when Dasta e Zanul-E-Abah Hasnain Nagar SKD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.