Agha Ali Waheed Sajdi

20/02/2025

چلتے رہو ساتھ لیے سارا زمانہ۔ آؤ چلیں کربلا
๑۩๑▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬๑۩๑
𝗞𝗮𝗿𝘄𝗮𝗻 𝗲 𝗠𝘂𝘀𝘁𝗮𝗳𝗮 𝗔𝗻𝗻𝗼𝘂𝗻𝗰𝗲𝘀

𝕊𝔸𝔽𝔸ℝ 𝔼 𝕀𝕊ℍℚ 𝔼 ℍ𝕌𝕊𝕊𝔸𝕀ℕ

🏴 𝗔𝗥𝗕𝗔𝗘𝗘𝗡 𝗜𝗡 𝗞𝗔𝗥𝗕𝗔𝗟𝗔🏴

𝐸𝑋𝑃𝐸𝐶𝑇𝐸𝐷 𝐷𝐸𝑃𝐴𝑅𝑇𝑈𝑅𝐸 : 10 𝐴𝑈𝐺 2024

𝐎𝐍𝐋𝐘 𝐈𝐑𝐀𝐐
𝖣𝗎𝗋𝖺𝗍𝗂𝗈𝗇: 13 𝖣𝖺𝗒𝗌
PKR 410,000/- SHARING

𝐈𝐑𝐀𝐐 𝐈𝐑𝐀𝐍
𝖣𝗎𝗋𝖺𝗍𝗂𝗈𝗇: 𝟤0 𝖣𝖺𝗒𝗌
PKR 525,000/- SHARING

𝙻𝙸𝙼𝙸𝚃𝙴𝙳 𝚂𝙴𝙰𝚃 𝙰𝚅𝙰𝙸𝙻𝙰𝙱𝙻𝙴

For further details or registration call:
𝗞𝗮𝗿𝘄𝗮𝗻 𝗲 𝗠𝘂𝘀𝘁𝗮𝗳𝗮 𝗜𝗻𝘁'𝗹
Mobile:
* 0300 9266444
* 0346 2248127
* 0343 2175979
* 0343 9266444
Email: [email protected]

08/10/2024

الحمدللہ رب العالمین آج ایک غریب مومن کے بیٹی کی شادی میں بچی کو شادی کا جہیز اور کیش رقم دی گئی ۔
خداوند متعال مخیرین کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے ۔
الکفیل فائونڈیشن آغا وحید ساجدی۔

کسے خبر وہ محبت تھی یا  رقابت  تھیبہت سے لوگ تجھے دیکھ کر ہمارے ہوئےفَإِنَّ حِزۡبَ ٱللَّهِ هُمُ ٱلۡغَٰلِبُونَ__!!💝✌️جو ق...
28/09/2024

کسے خبر وہ محبت تھی یا رقابت تھی
بہت سے لوگ تجھے دیکھ کر ہمارے ہوئے

فَإِنَّ حِزۡبَ ٱللَّهِ هُمُ ٱلۡغَٰلِبُونَ__!!💝✌️
جو قوم
شہادت کو سعادت سمجھتی ہو اس قوم کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ ✌️
سلامتی سید جان 💝🤲🏻💝

مزید نیوز کے لیے ہمین فالو کریں۔

رہبر انقلاب اسلامی کا فرمان: 🚨ایک مسلمان کی کم سے کم زمہ داری ہے کہ غاصب صہیونی ریاست پر میڈیا حملوں میں شدت لائے ۔ آپ ک...
22/09/2024

رہبر انقلاب اسلامی کا فرمان: 🚨
ایک مسلمان کی کم سے کم زمہ داری ہے کہ غاصب صہیونی ریاست پر میڈیا حملوں میں شدت لائے ۔

آپ کا موبائل آپ کے لیے میدان جنگ ہے ، ہر جانب مجاہدین کی کامیابیوں کو پھیلائیں نشر کریں یاد رہے آپ کا ایک میسج مجاہدین کی حوصلہ افزائی اور صہیونی دہشت گردوں کے لیے نفسیاتی بم بن سکتا ہے
(جتنا ہو سکے ہمارے گروپ کی خبریں اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپلوڈ کریں )

03/04/2024
بے ارزش روزہ:
19/03/2024

بے ارزش روزہ:

جشن ظهور ۱۴ معصومين ڳوٺ علي آباد هاليپوٽہ تمام مومنین کو شرکت کی درخواست ہے 💕
14/02/2024

جشن ظهور ۱۴ معصومين ڳوٺ علي آباد هاليپوٽہ تمام مومنین کو شرکت کی درخواست ہے 💕

20سالانہ عشرہ محرم الحرام گائوں علی آباد ھالیپوٹہ نزد چھوڈاھو تحصیل کوٹڈیجی  پہلی محرم الحرام سے لیکر 11محرم الحرام  تک ...
11/07/2023

20سالانہ عشرہ محرم الحرام گائوں علی آباد ھالیپوٹہ نزد چھوڈاھو تحصیل کوٹڈیجی پہلی محرم الحرام سے لیکر 11محرم الحرام تک مغربین کے فورا بعد مجلس عزا کا پروگرام رکھا گیا ہے تمام عاشقان اھلبیت علیھم السلام سے شرکت کی دعوت دی جاتی ہے شریک ہوکر سیدہ طاہرہ بیبی کو ان کے لخت جگر مظلوم بیٹے کا پرسہ دیں ۔
سوگواران ۔انجمن عون ومحمد علی آباد ھالیپوٹہ ۔

Address

Khairpur Mirs
Mashhad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agha Ali Waheed Sajdi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share