Alina Batool

Alina Batool Promoting Azadari Imam Hussain (AS)
Ya Ali Madad
یا علی مدد ع

اَشْهَدُ اَنَّ مَوْلاناٰ اَمیرالمُومِنینَ علیاً ولیُ الله

14/08/2026

السلام علیک یا علی بن موسیٰ الرضا علیہ
السلام🌹۔

جمعہ مبارک
14/08/2026

جمعہ مبارک

13/08/2026

شہادتِ امام علی رضا علیہ السلام تسلیت باد۔
سلام ہو اُس غریبِ خراسانؑ پر، جس نے مظلومیت میں جامِ شہادت نوش فرمایا.

12/08/2026

شہادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

جس دم حسن کا زہر سے ٹکڑے جگر ہوا
سی پارہ دل کا آہوں سے زیر و زَبَر ہوا
سم کا جو رُوئے پاک پہ ظاہر اثر ہوا
حال اُس امامِ پاک کا نوعِ دِگر ہوا

راحت میں فرطِ دردِ شکم سے خَلَل پڑا
کٹ کر کلیجہ سینے سے باہر نکل پڑا

فرماتے تھے حسن کہ بُلاؤ حسین کو
تھا دم بدم یہ حکم کہ لاؤ حسین کو
بھائی کا حالِ زار سناؤ حسین کو
ٹکڑے مرے جگر کے دکھاؤ حسین کو

کہہ دو کہ جلد آئیے رحلت کا وقت ہے
سُن جائیے کچھ آ کے وصیّت کا وقت ہے

فضہ نے جا کے دی شہِ ذی جاہ کو خبر
دارِ فنا سے آپ کے بھائی کا ہے سفر
دوڑے حسین چاک گریباں، برہنہ سر
دیکھا تڑپ رہے ہیں شہنشاہِ بحر و بر

گرنے لگے زمیں پہ، جگر غم سے پھٹ گیا
پھیلا کے ہاتھ بھائی سے بھائی لپٹ گیا

دکھلا کے طشت بنتِ علی نے کیا مقال
قربان جاؤں دیکھو یہ ہے مجتبی کا حال
اُمید اب نہیں کہ بچے فاطمہ کا لال
فریاد ہے تباہ ہوئی مصطفی کی آل

اِک آن درد سے نہیں بھائی سنبھلتے ہیں
رہ رہ کے اب کلیجے کے ٹکڑے نکلتے ہیں

10/08/2026

کیا ہم یہ گناہ کرتے رہتے ہیں 😞
حتی جو رسول خدا ص بھی نہیں بخشوا سکتے ۔۔۔

حتما سنیں ۔۔۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اس گناہ سے بچائے اور ہم ایک دوسرے کو معاف کرنے کی کوشش کریں❤️‍🩹۔

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ ﷺ🤲🏻
10/08/2026

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ ﷺ🤲🏻

اللہ کی طرف بڑھا ھوا ہاتھ کبھی خالی نہیں لوٹتا🤲🏻🥹
09/08/2026

اللہ کی طرف بڑھا ھوا ہاتھ کبھی خالی نہیں لوٹتا🤲🏻🥹

08/08/2026

⭕سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید مجتبیٰ خامنہ ائ ۔

*🦋 گھر میں اسلامی اخلاق کی رعایت اسلامی تعلیمات سے آشنائی تزکیہ نفس، وہ عوامل ہیں جو عورتوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و تشد...
07/08/2026

*🦋 گھر میں اسلامی اخلاق کی رعایت اسلامی تعلیمات سے آشنائی تزکیہ نفس، وہ عوامل ہیں جو عورتوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و تشدد کا سد باب کر سکتے ہیں۔*

*رہبر ش ہ ید انقلاب*

*🪴زندگی کو زیبا بنائیں!**اچھی اخلاقی صفات میں سے ایک حسن و جمال سے محبت ہے؛ یعنی انسان خوبصورتی کا طالب ہو، اپنی زندگی ک...
07/08/2026

*🪴زندگی کو زیبا بنائیں!*

*اچھی اخلاقی صفات میں سے ایک حسن و جمال سے محبت ہے؛ یعنی انسان خوبصورتی کا طالب ہو، اپنی زندگی کو خوبصورت بنائے؛ نہ صرف ظاہری زندگی کو بلکہ باطنی زندگی کو بھی۔* *اسی طرح اپنے گھر کے ماحول، گھر سے باہر کے ماحول، سڑکوں، پارکوں اور پورے شہر کو بھی خوبصورت بنانے کی کوشش کرے۔*

*مقام معظم رہبری*
*01 دسمبر 2004*

Address

Mashhad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alina Batool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share