Syeda TV

Syeda TV Islamic Videos

18/11/2024
18/11/2024

دنیا سے بیزار ہوں بی بی گناہ گار ہوں 😭

11/11/2024

..🇮🇷
آپ کی آغوش ہی میرا سکون ہے ❤️😘

25/05/2024


Share and Follow
اہم ترین :

عام طور پر رہبر کی ملاقاتوں کی آڈیو جاری نہیں کی جاتی ہیں ( سفارتی پروٹوکول )

آج پہلی بار آڈیو ویڈیو میں رہبر نے حماس کے وفد کی سربراہ اسماعیل ہانیہ کو سورہ القصص کی آیات 7 اور 13 بیان کیں۔

جہاں خُدا نے حضرت موسیٰ ع کی والدہ سے وعدہ کیا ہے "پھر اسے دریا میں ڈال دو، اور نہ ڈرو اور نہ غم کرو۔ ہم اسے ضرور آپ کو واپس کر دیں گے۔"

ان آیات کا انتساب یہ ہے کہ خدا کے حکم کی تعمیل میں ثابت قدمی (صیہونیوں کے خلاف) خدا کے وعدے کی تکمیل کا باعث بنے گی۔ آپ کو یقیناً فلسطین واپس ملے گا ۔

مزید رہبر معظم نے فرمایا :

عوام سانحات کو موقع میں بدل دیں گے، جس طرح حالیہ برسوں کے مشکل واقعات مواقع میں بدل گئے ہیں

29/02/2024

امام رؤف ضامن آھو علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام ❤️

23/09/2023

زیارت امام حسین علیہ السلام تمام زیارت کا شرف حاصل کریں اور میرے حق میں دعا کریں شکریہ

09/06/2023

سلام ہو انصار حسین علیہ السلام پر 😭

28/05/2023

السلام علیک یا علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام 😥

Address

Qom Nazdeeq Haram Syeda Fatima Sa Madrsey Imam Khomeni
Qom

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category