Shia news

Shia news Qom

01/11/2024
30/09/2024
30/09/2024

شہید نصراللہ کے جانشین کے بارے میں حتمی فیصلہ نہیں ہوا، حزب اللہ
حزب اللہ نے کہا ہے کہ شہید حسن نصراللہ کے جانشین کے بارے میں تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔https://chat.whatsapp.com/Ia7xdAiClwiB4AUEGc2dn7

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ نے تنظیم کے نئے سربراہ کے حوالے سے جاری افواہوں کی تردید کی ہے۔

تنظیم کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تاحال شہید حسن نصراللہ کے جانشین کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کے نئے سربراہ کے حوالے سے ذرائع ابلاغ میں کچھ افواہیں زیرگردش ہیں۔ تنظیم اس حوالے سے وضاحت دینا چاہتی ہے کہ یہ افواہیں بے بنیاد ہیں۔ جب تک حزب اللہ کے اعلی کمانڈ کی طرف سے کوئی رسمی بیان جاری نہ ہوجائے، ان افواہوں کی کوئی حیثیت نہیں۔

اس سے پہلے بعض ذرائع نے سید ہاشم صفی الدین کو شہید نصراللہ کا جانشین بنانے کی خبر دی تھی۔

یہ تصویر مکمل ہو گئی ہےHIGHLIT #
29/09/2024

یہ تصویر مکمل ہو گئی ہے
HIGHLIT #

Address

Qom

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share