IRAN the Superpower

IRAN the Superpower Iranian Current Affairs and News Updates�

رہبر معظم آیت الله سید مجتبیٰ خامنه ای سے صدر اسلامی جمہوریہ ایران کی ملاقات__!!❤️🤲     #رھبرم
07/05/2026

رہبر معظم آیت الله سید مجتبیٰ خامنه ای سے صدر اسلامی جمہوریہ ایران کی ملاقات__!!❤️🤲

#رھبرم

07/05/2026

اس وقت کی بڑی خبر
ایران کا اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن پارٹی پر ڈرون حملہ

  🔥✌️
06/05/2026

🔥✌️

03/05/2026

یہ جنگ ہماری آخری جنگ ہے، ہم اس طرح لڑیں گے کہ برسوں تک کوئی جنگ ہم پر مسلط نہ ہو سکے۔۔
ترجمان ابراہیم رضائی

01/05/2026

رہبرِ انقلاب:
خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کا نیا دور تشکیل پا رہا ہے

30/04/2026

30/04/2026

خلیج فارس کا مستقبل امریکا کی موجودگی کے بغیر روشن ہوگا،
امام مجتبی خامنه ای
نئے مرحلے میں خطے کی سیاسی و سکیورٹی صور تحال بدل رہی ہے، امام مجتبی خامنه ای
آبی راستوں پر دشمن کی رکاوٹوں کا خاتمہ کیا جائے گا سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای

30/04/2026

رہبر مجتبیٰ خامنہ ای نے تازہ بیان میں اس عزم کا اظہار کیا کہ ایران کبھی بھی اپنی جوہری اور میزائل صلاحیتوں سے دستبردار نہیں ہوگا۔

29/04/2026

🟨 #اسلامی جمہوریہ ایران....
🟠 ایرانی فوج کے پائلٹ نے کویت میں امریکی اڈے پر حملہ کیا جس کی اے آئی ٹیکنالوجی سے بنی ویڈیو ایرانی میڈیا نے نشر کر دی ہے،

29/04/2026

🟨 #بحرین
🟠 *امریکی و اسرائیلی ایجنٹ بحرین کے وہابی بادشاہ نے شیعہ دشمن اقدامات کے ذریعے "سلام یا مہدی" ترانہ پڑھنے والے بحرینی انقلابی ترانہ خواں محمد غلوم کی بحرینی شہریت منسوخ کر دی ہے،*
🔸بحرین کا وہابی شاہی خاندان شیعہ اکثریتی ملک بحرین میں اپنے وہابی خاندانی اقتدار کو مضبوط کرنے کے لیے مقامی شیعہ اکثریت پر امریکا و اسرائیل اور آل سعود کی مدد سے ظلم و ستم کرنے میں مصروف ہے اور نام نہاد انسانی حقوق کے ادارے اور اقوام متحدہ خاموش ہے ،

🟨  #جرمنی🟠 *جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے کہا ہے کہ ایران کی قیادت امریکہ کی تذلیل کر رہی ہے،*🔸امریکی حکام کو پاکستان کے دور...
28/04/2026

🟨 #جرمنی
🟠 *جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے کہا ہے کہ ایران کی قیادت امریکہ کی تذلیل کر رہی ہے،*
🔸امریکی حکام کو پاکستان کے دورے کرنے اور پھر کسی نتیجے کے بغیر واپس جانے پر مجبور کر رہی ہے ، تنازع کے حوالے سے ان کا یہ سخت ردعمل غیر معمولی طور پر تلخ تھا۔

Address

Tehran From
Tehran
1136914811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IRAN the Superpower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share