NAYA URDU

NAYA URDU ۔
* � بریکنگ نیوز | تازہ ترین اپڈیٹس | باخبر رہیں
* * � دنیا بھر کی خبریں، سچائی کے ساتھ

21/08/2026

⭕ کیا کوئی اس یمنی مجاھد کے دلائل کا جواب دے سکتا ہے ؟

⭕اس وقت سیریا کی یہی صورتحال ہے۔
21/08/2026

⭕اس وقت سیریا کی یہی صورتحال ہے۔

29/07/2026

الحمداللہ ⚡
ایران ،آج رات اردن میں موجود امریکی اڈے پر میزائلوں سے حملے کے بعد دفاعی حالت (Defensive position) سے ہجومی حالت (offensive position) میں آچکا ہے ۔

27/07/2026

⭕عراق کے شمالی بابل میں ایک امریکی ڈرون تباہ

🔹 مقامی ذرائع نے صوبہ بابل کے شمالی علاقے میں غیر سرکاری ذرائع نے رپورٹ کیا ہے کہ ایک ڈرون «لوکاس» امریکی فوج سے تعلق رکھتا تھا۔

🔹 متعلقہ اداروں نے اس واقعے کی تفصیلات واضح کرنے کے لیے ضروری تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

25/07/2026

🔻 یمن کے شمالی صوبہ الجوف میں یمنی افواج اور سعودی حمایت یافتہ مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔

25/07/2026

بریکنگ ⚡
عربی ذرائع: یمن نے شعودی عرب کے جیزان کے صنعتی علاقے میں سعودی آرامکو کی ملکیت ایک تیل کی تنصیب کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

25/07/2026

⭕سعودی عرب کے شہر جیزان یمنی بیلسٹک میزائلوں کے حملے کی جگہ سے اب بھی دھواں اٹھ رہا ہے

بریکنگ ⚡ نیویارک ٹائمز: امریکہ نے اردن میں اپنے فوجیوں کو نشانہ بنائے جانے کی خبر چھپائی تھیکئی امریکی حکام نے نام ظاہر ...
24/07/2026

بریکنگ ⚡
نیویارک ٹائمز: امریکہ نے اردن میں اپنے فوجیوں کو نشانہ بنائے جانے کی خبر چھپائی تھی
کئی امریکی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر نیویارک ٹائمز کو بتایا کہ پینٹاگون نے گزشتہ ہفتے اردن میں ایران کے تین حملوں کی خبر چھپائی تھی، جن کے نتیجے میں درجنوں امریکی فوجی زخمی ہوئے اور کئی ہیلی کاپٹروں کو نقصان پہنچا۔
جمعہ کے روز ایران کے ایک حملے میں اردن میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد، پینٹاگون کے ایک اعلیٰ ترجمان نے بالآخر اعتراف کیا کہ 7 جولائی سے اب تک امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں اور زخمیوں کی مجموعی تعداد تقریباً 100 تک پہنچ چکی ہے۔

ترامپ اب تک:106 بار: "ہم نے ایران کو شکست دی ہے۔"95 بار: "ہم نے ایران کو تباہ کر دیا ہے۔"88 بار: "ایران کے ساتھ معاہدہ ق...
24/07/2026

ترامپ اب تک:
106 بار: "ہم نے ایران کو شکست دی ہے۔"
95 بار: "ہم نے ایران کو تباہ کر دیا ہے۔"
88 بار: "ایران کے ساتھ معاہدہ قریب الوقوع ہے۔"
75 بار: "آبنائے ہرمز کھلا ہے۔"

اللّٰہ اکبر ⚡ سپاہِ ایران: اردن میں امریکی فوجیوں کی رہائش گاہ اور کئی جنگی طیارے، پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام، ایک جاسوس غ...
24/07/2026

اللّٰہ اکبر ⚡
سپاہِ ایران: اردن میں امریکی فوجیوں کی رہائش گاہ اور کئی جنگی طیارے، پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام، ایک جاسوس غبارہ، اور اربیل میں امریکی فوج کی رہائش گاہ کو تباہ کر دیا گیا۔

Address

Tehran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAYA URDU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share