31/07/2025
⚫: ایرانی🇮🇷 صدر نے صاف صاف اعلان کر دیا۔۔۔
🔸️: امریکہ کے ساتھ یورپ کے تمام ممالک نے ملکر ہمارے میزائلوں کو گرانے کی مسلسل کوشش کر کی مگر انکو الہی طاقت کا پتہ نہیں۔۔۔ ایرانی میزائلوں کو خدا کی نصرت حاصل تھی۔۔۔