Iran Times اردو

Iran Times اردو Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iran Times اردو, Media/News Company, Tehran.
(1)

مصدقہ خبریں، مستند تجزیے — براہِ راست ایران اور مشرق وسطیٰ سے

ایران ٹائمز اردو، ایران اور مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین خبریں، تجزیے اور رپورٹس آپ تک اردو زبان میں پہنچانے والا معتبر پلیٹ فارم۔

📍مصدقہ ذرائع
📰 تازہ ترین اپ ڈیٹس
🌍 مشرق وسطیٰ پر گہری نظر

امریکا نے دوبارہ حملہ کیا تو اس کا یہ حملہ خودکشی کے مترادف ہوگا، اور ہم اس پر کوئی رحم نہیں کریں گے۔ جنرل محمدرضا نقدی
03/10/2026

امریکا نے دوبارہ حملہ کیا تو اس کا یہ حملہ خودکشی کے مترادف ہوگا، اور ہم اس پر کوئی رحم نہیں کریں گے۔ جنرل محمدرضا نقدی

اے بی سی کے مطابق، حکام نے بتایا ہے کہ فلائی دبئی کے طیارے کے معاون پائلٹ کو، جس پر اسرائیل جانے والی پرواز کو تباہ کرنے...
03/10/2026

اے بی سی کے مطابق، حکام نے بتایا ہے کہ فلائی دبئی کے طیارے کے معاون پائلٹ کو، جس پر اسرائیل جانے والی پرواز کو تباہ کرنے کی کوشش کا الزام ہے، اس سے قبل عمان ایئر میں بھی پرواز کرنے سے معطل کر دیا گیا تھا۔

آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب سے نشانہ بنائے گئے تیل بردار جہازوں کے تازہ ترین نقشے میں 20 ایسے آئل ٹینکرز دکھائے گئے ہی...
03/10/2026

آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب سے نشانہ بنائے گئے تیل بردار جہازوں کے تازہ ترین نقشے میں 20 ایسے آئل ٹینکرز دکھائے گئے ہیں جو غیر قانونی راستے سے گزرے تھے۔

03/10/2026

متحدہ عرب امارات کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ دبئی میں طیارے کے حادثے کی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ معاون پائلٹ دہشت گردانہ کارروائی کرنے کا ارادہ رکھتا تھا!

شام کے شہر ادلب کے نواح میں ایک بار پھر دھماکا۔
02/10/2026

شام کے شہر ادلب کے نواح میں ایک بار پھر دھماکا۔

02/10/2026

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کئی شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

یمن کی فوج نے عوامی حمایت کے ساتھ تعز صوبے کے سامع علاقے میں نمایاں پیش رفت حاصل کرتے ہوئے کئی اہم تزویراتی پہاڑی علاقوں...
02/10/2026

یمن کی فوج نے عوامی حمایت کے ساتھ تعز صوبے کے سامع علاقے میں نمایاں پیش رفت حاصل کرتے ہوئے کئی اہم تزویراتی پہاڑی علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

سعودی عرب کی حمایت یافتہ فورسز نے پسپائی اختیار کر لی ہے، تاہم علاقے کے بعض مقامات پر جھڑپیں اب بھی جاری ہیں۔

02/10/2026

آبنائے ہرمز سے نکلتے ہوئے ایک آئل ٹینکر پر حملہ
برطانیہ کی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز (UKMTO) نے اعلان کیا ہے کہ ایک آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے نکلتے وقت ایک نامعلوم حملے کی زد میں آگیا۔۔۔

02/10/2026

فلائی دبئی کے حادثے میں ایران کے کردار پر امریکہ فی الحال بات نہیں کر رہا!
امریکی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے سے قبل فلائی دبئی کے طیارے کے حادثے میں ایران کے ممکنہ ملوث ہونے کے بارے میں کوئی رائے نہیں دی جائے گی۔

02/10/2026

نجف کی فضائی حدود دوبارہ ایران کے لیے کھول دی گئیں،
عراقی سرکاری ذرائع ابلاغ نے ایران اور نجف کے درمیان ایرانی فضائی کمپنیوں کی روزانہ 40 پروازیں چلانے کے معاہدے کی خبر دی ہے۔

Address

Tehran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iran Times اردو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share