IRNA Urdu

IRNA Urdu اسلامک ریپبلک نیوز ایجنسی ، ارنا، سن 1934 سے ایران کی واحد سرکاری نیوز ایجنسی | Telegram : t.me/Irna_ur

📡 امریکا اور علاقائی ملکوں کو خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکواٹر کا انتباہ📌 اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے مرکزی خاتم ال...
20/09/2026

📡 امریکا اور علاقائی ملکوں کو خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکواٹر کا انتباہ

📌 اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے مرکزی خاتم الانبیا ہیڈکواٹر نے امریکا اور علاقائی ملکوں کو خبردار کیا ہے کہ کوئی بھی غلط قدم اٹھایا تو المناک حملوں کو نشانہ بنیں گے

https://ur.irna.ir/news/86269184/

📄 ایڈمیرل سیاری: دشمن کو اس علاقے سے جانا ہی ہوگا📌 اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر ایڈمیرل حبیب اللہ سیار...
20/09/2026

📄 ایڈمیرل سیاری: دشمن کو اس علاقے سے جانا ہی ہوگا

📌 اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ دشمن کو شکست ہوچکی ہے، اس کو اپنی تمام تر رسوائیوں کے ساتھ اس علاقے سے جانا ہی ہوگا

https://ur.irna.ir/news/86269093/

💬 بقائی: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت ایران کا قانونی حق ہے📌 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایرانی...
20/09/2026

💬 بقائی: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت ایران کا قانونی حق ہے

📌 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایرانی عہدیداروں کے لئے نیویارک میں کوئی کشش نہیں ہے لیکن جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت ایران کا قانونی حق ہے

https://ur.irna.ir/news/86269011/

🌍 صیہونی حکومت کی فوجی امداد کی مخالفت📌 52 فیصد امریکی یہودیوں نے صیہونی حکومت کی فوجی امداد کی مخالفت کردیhttps://ur.ir...
20/09/2026

🌍 صیہونی حکومت کی فوجی امداد کی مخالفت

📌 52 فیصد امریکی یہودیوں نے صیہونی حکومت کی فوجی امداد کی مخالفت کردی

https://ur.irna.ir/news/86268931/

ناگویا- جاپان ایشین گیمز کی افتتاحیہ تقریبسنیچر 19 ستمبر کو جاپان کے شہر ناگویا میں، ایشین گیمزکی افتتاحیہ تقریب منعقد ہ...
20/09/2026

ناگویا- جاپان ایشین گیمز کی افتتاحیہ تقریب

سنیچر 19 ستمبر کو جاپان کے شہر ناگویا میں، ایشین گیمزکی افتتاحیہ تقریب منعقد ہوئی۔ ایران کے 305 کھلاڑیوں کا کارواں، کاروان فرشتہ ہائے میناب، کے نام سے جاپان کے شہر ناگویا میں بیسویں ایشین گیمز میں حصہ لے رہا ہے۔

https://ur.irna.ir/photo/86268808/

🌍 آبنائے ہرمز کھولنے کے لئے ایران کی شرائط کی تکمیل پر زور📌 اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکرڈاکٹر قالیباف نے اعلان کیا ہے ...
20/09/2026

🌍 آبنائے ہرمز کھولنے کے لئے ایران کی شرائط کی تکمیل پر زور

📌 اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکرڈاکٹر قالیباف نے اعلان کیا ہے کہ جب تک ایران کی شرائط پوری نہیں کی جاتیں، آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی۔

https://ur.irna.ir/news/86268777/

🎙 پاکستان کے وزیر داخلہ کا دورہ مکمل طور پر دو طرفہ ہے، پیغام رسانی کے لیے نہیں: ترجمان وزارت خارجہ📌 ایرانی وزارت خارجہ ...
19/09/2026

🎙 پاکستان کے وزیر داخلہ کا دورہ مکمل طور پر دو طرفہ ہے، پیغام رسانی کے لیے نہیں: ترجمان وزارت خارجہ

📌 ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستانی وزیر داخلہ کا دورہ مکمل طور پر دو طرفہ بات چیت کے دائرہ کار میں ہو گا اور ممکنہ طور پر اقتصادی معاملات سے متعلق وزیروں میں سے ایک بھی ان کے ہمراہ تہران آئيں گے۔

https://ur.irna.ir/news/86268397/

🖥 کسی بھی پیمانے پر دیکھا جائے، ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ​​ہارچکے ہیں: واشنگٹن پوسٹ📌 واشنگٹن پوسٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران ک...
19/09/2026

🖥 کسی بھی پیمانے پر دیکھا جائے، ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ​​ہارچکے ہیں: واشنگٹن پوسٹ

📌 واشنگٹن پوسٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جنگ ​​میں شکست خوردہ شخص قرار دیا ہے اور ایک ماہر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ امریکہ اپنے بنیادی اسٹریٹیجک مقاصد کے حصول میں ناکام رہا ہے۔

https://ur.irna.ir/news/86268204/

🌍 ایران اور پاکستان کے وزارئے خارجہ کے درمیان رابطہ۔ علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال📌 ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی...
19/09/2026

🌍 ایران اور پاکستان کے وزارئے خارجہ کے درمیان رابطہ۔ علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال

📌 ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

https://ur.irna.ir/news/86268190/

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے فرانسیسی ہم منصب سے کہا ہے کہ مگرمچھ کے آنسو بند کرو!ایران کے وزیرخارجہ سید ...
19/09/2026

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے فرانسیسی ہم منصب سے کہا ہے کہ مگرمچھ کے آنسو بند کرو!

ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے آج اپنے فرانسیسی ہم منصب جین نوئل بارو (Jean Noel Barrot) کو مخاطب کرکے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ "" الجزائر کی جنگ آزادی میں فرانس نے 15 لاکھ الجزائری شہریوں کا قتل عام کردیا اور پیرس نے دس فیصد سے بھی کم کا اندراج کیا اور اب تک اپنے سامراجی جرائم پرمعافی مانگنے کے لئے تیار نہیں ہے۔" انھوں نے اپنی اس پوسٹ میں لکھا ہے کہ"مسٹربارو! مگر مچھ کے آنسو بہت ہوچکے۔ جب امریکا نے ہمارے اسکولی بچوں کا قتل عام کیا تو اس پر تمھاری خاموشی نے سب کچھ بیان کردیا۔"

https://ur.irna.ir/photo/86268060/

Address

1943, Vali Asr

15875-4566

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IRNA Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed media company?

Share