Ba Khabar KPK باخبر

Ba Khabar KPK باخبر sharing informative & intertaining videos

ان کا قصور صرف یہ تھا کہ یہ امن کی بات دلیل کےساتھ بغیر انتشار پھیلاۓ کیا کرتے تھے ایک ایسے پختون عالم کو بھی شہید کردیا...
10/07/2025

ان کا قصور صرف یہ تھا کہ یہ امن کی بات دلیل کےساتھ بغیر انتشار پھیلاۓ کیا کرتے تھے ایک ایسے پختون عالم کو بھی شہید کردیا گیا😞

مارکٹائ اسلام اس سال یورپ کے بڑے شہروں میں نظر أنےکےبعد یورپ میں مسلمانوں کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں۔ کئ سوشل میڈی...
08/07/2025

مارکٹائ اسلام اس سال یورپ کے بڑے شہروں میں نظر أنےکےبعد یورپ میں مسلمانوں کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں۔ کئ سوشل میڈیا صارفین نے آئیندہ مسلمانوں پر اس طرح مذہبی آزادی پر پابندی کا مطالبہ کردیا اور کئ لوگوں کا خیال ہے کہ مسلمانوں کو مزید مسجدیں بھی کھولنے کی اجازت نہ دی جائے۔۔ ایسا لگتا ہے کہ مارکٹائ والےمومنین کو جان بوجھ کر روڈوں پر نکالا گیا تاکہ مسلمانوں کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع ہوجائیں اور ان کےساتھ ساتھ اصل اسلام کو بھی پابند کردیا جائے؟؟ کچھ علاقوں میں محرم میں مارکٹائ جلسوں کے خلاف عوام نے احتجاج بھی ریکارڈ کروایا اور مسلمانوں کی سرگرمیوں پر پابندی کا مطالبہ بھی سامنےآیا۔؟ ایسی فضول مارکٹائ سرگرمیاں اگر شہروں کے مرکز میں ہوں گی تو لازم لوگ اواز اٹھائیں گے اور اس کی آڑ میں وہ مسلمان جو خاموشی میں اپنی عبادات کرتے ہیں بھی اسکی زد میں غالبا"کچھ پابندیوں کا سامنا کرسکتے ہیں؟؟ کیونکہ یہ مارکٹائ تو اسلام کے نام پہ ہورہی ہے جس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ ان کا اپنا غم ہے جیسے یہ لوگ اس طرح مناتے ہیں

02/07/2025
29/06/2025
28/06/2025

سانحہ سوات۔۔۔۔۔ ہم شرمندہ ہیں ۔۔۔۔

28/06/2025

محمد ہلال سوات کے اصل ہیرو ہے---

ان کی بے لوث خدمت، حوصلہ اور محبت ہر کسی کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ اللہ ان کو ہمیشہ سلامت رکھے، ان کے قدم مضبوط کرے، اور ان کی نیکیوں کو قبول فرمائے۔ آپ جیسے لوگ ہی تو معاشرے کی روح ہوتے ہے
۔

(غفلت اور نااہلی پر سوات کےضلعی افسران معطل)سوات: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر ناقص کارکردگی کے باعث  متعدد افسر...
27/06/2025

(غفلت اور نااہلی پر سوات کےضلعی افسران معطل)

سوات: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر ناقص کارکردگی کے باعث متعدد افسران فوری معطل، وزیراعلی انسپیکشن ٹیم کو انکوائری کی باقاعدہ انکوائری کی ہدایات جاری، ابتدائی طور پر اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی سست ردعمل پر معطل کردیا گیا،اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ بروقت پیشگی وارننگ نہ دینے پر معطل کیے گئے ہیں، اے ڈی سی ریلیف کو پیشگی انتظامات نہ کرنے پر معطل کر دیا گیا، ریسکیو 1122 کے ضلعی انچارج کو بھی فوری معطل کرنے کا فیصلہ، ترجمان وزیر اعلیٰ

27/06/2025

بچوں کی چیخیں۔۔ان کا قاتل ریاست ہے😞
یااللہ ہم سب اپنا کرم فرما۔۔۔ بعد میں یہ سارے ڈوب گئے۔ 😥عوام نہ بچا سکے۔۔ ریسکیو بھی بروقت نہ پہنچ سکے
سانحہ سوات

25/06/2025

اس یار کی مشرقی وسطی پالیسی پر عرب لوگ کچھ اس طرح سوچتے ہیں۔ ؟ کہ اس کا کوئی پتہ نہ لگ سکا کہ کس طرف ہے؟

25/06/2025

ٹرمپ صاحب کیا زبردست صدر ہے؟ پہلے انڈیا کی روزانہ بے عزتی کی اور اب اسرائیل کی بےعزتی شروع کردی۔ 🤣🤣

Indirizzo

Avezzano

Telefono

+923159050340

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Ba Khabar KPK باخبر pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Ba Khabar KPK باخبر:

Condividi