BTV News

BTV News Be positive respect others ♥️
(3)

24/06/2025

بھکر پانچھ بہنوں کے اکلوتے بھائی فیصل قتل کیس میں ابھی تک اہم پیشرفت نہ ہوسکی تفصیلات بتاتے ہوئے فیصل کے والد آبدیدہ ہو گئے

آج ایک گم شدہ  قیمتی موبائل iPhone اصل مالک کے حوالے  کیا بھائی کے بہت زیادہ اصرار پر ہم نے بھائی سے جوس پیا
23/06/2025

آج ایک گم شدہ قیمتی موبائل iPhone اصل مالک کے حوالے کیا بھائی کے بہت زیادہ اصرار پر ہم نے بھائی سے جوس پیا

22/06/2025
22/06/2025

امن فاؤنڈیشن بھکر کا پروگرام

21/06/2025

آج رات لیہ اور بھکر لے لوگوں کو آندھی کا سامنہ کرنا پڑ سکتا ہے
ممکنہ اقدامات پہلے سے کر لیجیے گا

21/06/2025

انشاء اللہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں موسلادھار بارش کا امکان ہے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر شہزاد رفیق اعوان کے احکامات پر DTO عدنان علی انور کی نگرانی میں ٹریفک رش کو کنٹرول کرنے کیلیے بھ...
21/06/2025

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر شہزاد رفیق اعوان کے احکامات پر DTO عدنان علی انور کی نگرانی میں
ٹریفک رش کو کنٹرول کرنے کیلیے بھکر ٹریفک پولیس کی طرف سے شہر کے چاروں طرف خصوصی ناکہ بندیاں قائم۔۔
بھاری ٹریفک کا داخلہ سٹی ایریاز میں بلکل ممنوع ہے۔۔
قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا تخصیص کاروائیاں کی جائیں گی۔۔۔
Bhakkar Police

21/06/2025

الحمد اللہ بارشیں ہی بارشیں موسم کی تازہ ترین صورتحال

20/06/2025

آخر وجہ کیا ہے ؟؟؟؟ کیا ہم خود رولز فالو کرتے ہیں؟ یا صرف اداروں پر تنقید کرتے ہیں

بہل روڈ پر واقع گورنمنٹ پرائمری سکول سرگانی بھکر جتنا باہر سے خوبصورت ہے اتنا اندر سے بھی خوبصورت ہے یہاں کے اساتذہ کرام...
20/06/2025

بہل روڈ پر واقع گورنمنٹ پرائمری سکول سرگانی بھکر جتنا باہر سے خوبصورت ہے اتنا اندر سے بھی خوبصورت ہے یہاں کے اساتذہ کرام و دیگر عملہ اپنے سکول کے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ہر ممکن کوشش کرتا ہے دعا ہے کہ اللہ پاک انکے تمام اساتذہ کرام و عملہ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور انکے سکول کے تمام بچے اپنے آنے والے کل میں کامیابی کی بلندیوں کوں چھوئیں آمین

Indirizzo

Bolzano
NEWSFORBHAKKARANDOVERALL

Telefono

+923088100002

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando BTV News pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a BTV News:

Condividi