Raja Jahanzaib

Raja Jahanzaib This is My  real page

قیامت کی نشانیاں۔سیالکوٹ سے چند کلومیٹر فاصلے پر پھوکلیاں علاقہ بجوات کے گاؤں ایمن پور میں یہ بچی کوئی ظالم چھوڑ کر چلا ...
16/01/2026

قیامت کی نشانیاں۔سیالکوٹ سے چند کلومیٹر فاصلے پر پھوکلیاں علاقہ بجوات کے گاؤں ایمن پور میں یہ بچی کوئی ظالم چھوڑ کر چلا گیا ہے کیا اس بچی چھوڑنے والے کو خدا کا ڈر نہیں ایا کل قیامت والے دن اللہ کو کیا جواب دے گا تیری دی ہوئی رحمت کو میں نے بڑی بے دردی سے اتنی سخت سردی میں کہیں پھینک دیا تھا اللّٰہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا رحم فرمائے آمین۔

16/01/2026

شب معراج کا جمعہ مبارک اللہ سب کی مشکلات کو آسان کرے آمین

15/01/2026

کلام یعقوب رضوی گجراتی آواز راجہ جہانزیب قادری نیو سخن ویڈیو اچھی لگے تے شئیر کیجئے گا شکریہ

14/01/2026

اللہ یا نبی

14/01/2026

دنیا میں نوے فیصد انسان ایک پنجرے میں قید ہیں جس پر لکھا ہے کہ
۔۔۔۔۔۔ لوگ کیا کہیں گے ۔۔۔۔
خود کو اس پنجرے سے آزاد کر کے دیکھیں یقین مانیں
💞…….لوگ کچھ نہیں کہیں گے…..💕

13/01/2026

باپ کی شان سنئیے اگر اچھی لگے تو شئیر کئجیے ویڈیو شکریہ

کون شئیر کرے گا ثواب کی نیت سے
13/01/2026

کون شئیر کرے گا ثواب کی نیت سے

12/01/2026

جب کرم ہوتا ہے ویڈیو اچھی لگے تو شئیر کئجیے گا شکریہ

love u my all follower 🌹🫶🏻💋🩷
11/01/2026

love u my all follower 🌹🫶🏻💋🩷

11/01/2026

اج دے یار لٹرے ویڈیو اچھے لگے تو شہیر کئجیے

مدینة النبى ﷺ کے آخری عثمانی پہریدار عمر فخر الدین پاشا رحمہ اللہ تعالیٰ کی اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایک نایاب تصویر 1916ء م...
10/01/2026

مدینة النبى ﷺ کے آخری عثمانی پہریدار عمر فخر الدین پاشا رحمہ اللہ تعالیٰ کی اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایک نایاب تصویر

1916ء میں پہلی جنگ عظیم کے دوران مدینہ منورہ کا محاصرہ شروع ہوا ، سیدنا عمر فخر الدین پاشا اپنے دیگر سپاہیوں( رضی اللہ تعالیٰ عنھم اجمعین) کے ساتھ تین سال تک ڈٹے رہے ، ہر تکلیف برداشت کی ، معاملات یہاں تک پہنچے کہ ٹڈیاں کھا کر گزارا کرتے رہے لیکن مدینة النبى ﷺ کی حفاظت میں کوئی کوتاہی نہ برتی ۔ 1918ء میں ترکی جنگ عظیم ہار گیا ، معاہدے کے مطابق مدینہ منورہ باغیوں کے حوالے کرنا تھا لیکن لیفٹینینٹ جنرل فخرالدین پاشا رحمہ اللہ تعالیٰ نے عثمانی سلطان کا حکم ماننے سے انکار کر دیا ، اس پر استنبول سے ان کیلئے پھانسی کا حکم بھی جاری ہوا جس پر بعد میں عمل نہ ہوا الحمدلله ، فرمایا کرتے تھے : یا رسول الله ﷺ ! میں آپ سے بےوفائی نہیں کرونگا ۔ حالات مزید سخت ہوتے گئے ، استنبول کا دباؤ بڑھتا گیا اور بالآخر فوج کے چند افسران نے انہیں زبردستی گرفتار کر کے باغیوں کے حوالے کر دیا ۔ یوں حجازِ مقدس میں جنوری 1919ء کے ایک دن عثمانی پرچم سرنگوں ہو گیا ۔ جنرل فخر الدین پاشا رحمہ اللہ تعالیٰ اس کے بعد ایک مدت دشمن کی قید میں رہے ، جلا وطنی کی زندگی بھی گزاری ، اس عرصے میں انہوں نے اپنا لباس کبھی نہیں اتارا ، فرمایا کرتے تھے : میں آج بھی اپنے آقا ﷺ کے مقدس شہر کا سپاہی ہوں!

10/01/2026

ماں کی یاد میں دو اشعار

Indirizzo

Italy Brescia
Brescia
25125

Telefono

+393895436786

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Raja Jahanzaib pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Raja Jahanzaib:

Condividi