28/02/2022
ر* وس- یوکر* ین تنازعہ ۔۔۔ چوتھے دن کی مکمل تفصیلات
ہم نے گذشتہ رات ہی بتا دیا تھا کہ آج کی رات بہت بھاری ہے
رات گئے ر•وسی جارحین نے خارکیو میں سویلین آبادی کو گیس فراہمی کی ذمہ دار ایک گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا ۔۔۔ جبکہ Vasylkiv کے نزدیک ایک آئل ڈپو بھی ر•وسی میزائل حملے سے مکمل تباہ ہوگیا جس سے یو*کرائن فورسز کی سپلائی معطل ہو گی
جوابی کاروائی کرتے ہوئے
یو•کرینی فوج نے ر•وسی مقبوضہ لوہانسک کے شہر Rovenky میں ایک بڑے آئل ٹرمینل کو میزائل حملے کا نشانہ بنانا جس کے بعد سے اب تک مذکورہ ٹرمینل آگ کی لپیٹ میں ہے۔
دیگر یوکر•ینی مدافعین نے خارکیو کے نزدیک ایک ر•وسی MI-24 جنگی ہیلی کاپٹر کو کامیابی سے نشانہ بنایا
خارکیو پر ر•وس کی طرف سے کلسٹر بم گرانے کی متضاد اطلاعات بھی میڈیا میں ہیں
روسیوں کو ایک دوسری کامیابی اس وقت ملی جب
دن 12 سے 1 کے درمیان آخر کار 4 دن کی بھیانک جھڑپوں کے بعد ر•وسی فوج خارکیو کے ڈیفنسز کو جزوی طور پر توڑتے ہوئے خارکیو شہر میں داخل ہوگئیں۔۔۔
یوکر•ینی ائیر فورس کو اب تک کا سب سے بھیانک نقصان
۔۔۔اطلاعات ہیں کہ Ivano-Franivsk ایئربیس پر ر•وسی فوج کے فضائی حملے میں وہاں کھڑے 6 عدد یوکر•ینی طیارے زمین پر ہی تباہ ہوگئے ہیں۔ ائیر ڈیفینس نہ ہونے کے باعث یوکرائن جوابی کاروائی نہ کر سکا
ساتھ ہی ر•وسی فضائیہ نے ایک عدد یوکر•ینی SU-25 طیارے کو بھی مارگرایا ہے۔
یوکرائنی عوام نے اپنی افواج کے شانہ بشانہ لڑتے ہوئے
خارکیو میں داخل ہونے والے ر•وسی جارحین کے خلاف یوکر•ینی سپیشل فورسز کے ساتھ ساتھ والنٹیئر فورسز یہاں تک کہ مالوٹوف کاکٹیلز سے لیس عوام نے بھی بےمثال جرات و بہادری سے ان کا مقابلہ کیا ۔
خارکیو کی گلیوں میں درجنوں ر•وسی ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کے جلے ٹوٹے ڈھانچے بکھرے پڑے ہیں۔
جنگ میں ترکی ڈرونز کا حصہ
خرسون میں ترکی کی طرف سے یوکر•ین کو فراہم کیے گئے TB-2 ڈرونز کے حملوں کی لہر میں ر•وسی ٹینکوں و جنگی گاڑیوں کے پورے پورے کالمز راکھ میں تبدیل ۔۔۔ یوکر•ینی فوج اپنے عوام کا مورال بلند کرنے کے لیے ڈرون حملوں کی ویڈیوز جاری کردیں۔
جنگی سیاسی صورتحال
یوکر•ین - بیلاروس کی سرحد پر اسجنگ میں پہلی مرتبہ ر•وسی و یوکر•ینی مذاکراتی وفد کے درمیان ملاقات ہوئی
بین الاقوامی دباؤ
کینیڈا نے تمام طرح کے ر•وسی طیاروں یا کسی روسی کمپنی کی ملکیت طیاروں یا ہر اس طیارے کے لیے اپنی ائیرسپیس بند کردی ہے کہ جس کا تعلق ر•وس سے ہو۔۔۔
اوڈیسا میں ر•وسی فضائیہ کی یوکر•ینی اہداف پر شدید بمباری۔
کیئف کی فضاؤں میں یوکر•ینی مدافعین نے ایک ہی جھڑپ میں 2 ر•وسی طیاروں کو زمین بوس کردیا
سمی Sumy میں یوکر•ینی افواج نے 3 عدد ر•وسی T-80 ٹینکوں کو صحیح حالت میں قبضہ کرلیا رشین فوجی
✓ کئی گھنٹوں کی بھیانک جھڑپوں کی بعد شام 5 بجے کے نزدیک یوکر•ینی مدافعین نے ایک مرتبہ پھر خارکیو کا کنٹرول واپس حاصل کرلیا ہے۔۔۔
۔ Zhytomyr ائیرپورٹ کو ر•وسی فوج نے میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
خارکیو میں ایک سکول کی عمارت ر•وسی شیلنگ کے باعث مکمل تباہ۔
روس پر پابندیاں
درج ذیل ممالک نے اپنی فضائی حدود ہر قسم کے ر•وسی طیاروں کے لیے بند کردی ہیں :
آئرلینڈ۔۔۔ برطانیہ۔۔۔ سلوانیہ۔۔۔چیک ریپبلک۔۔۔پولینڈ۔۔۔لیٹویا۔۔۔ استونیہ۔۔۔لیتھوینیا۔۔۔رومانیہ۔۔۔ بلغاریہ۔
آج سے روزانہ کی بنیاد پر ر•وسی معیشت کو کروڑوں ڈالرز کے مساوی نقصان پہنچنے کا آغاز۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نقصانات :
4 دن سے جاری جنگ میں طرفین کے نقصانات کا محتاط تخمینہ کچھ یوں ہے۔۔۔
۔
یوکر•ین 🇺🇦
1000 کے قریب فوجی مقتول۔
ہزاروں زخمی۔
150 گرفتار ۔
500 کے قریب سویلینز جاں بحق۔
10 لاکھ شہری ڈسپلیس۔
15 جنگی طیارے تباہ ۔
8 ہیلی کاپٹر تباہ۔
90 ٹینک تباہ۔
100 سے زائد جنگی گاڑیاں تباہ ۔
1 کارگو طیارہ تباہ ۔
8 جنگی کشتیاں تباہ ۔
۔
ر•وس 🇷🇺
2500 سے 3000 کے درمیان روسی، چیچن ، بیلاروسی فوجی مقتول۔
7 ہزار زخمی ، بیمار یا شدید ایگزاسچن کا شکار ۔
200 گرفتار، سرنڈر ۔
146 ٹینک تباہ ، ناکارہ یا گرفتار ۔
536 جنگی گاڑیاں تباہ ، شدید ڈیمج ، اوسط ڈیمج یا گرفتار ۔
27 عدد جنگی طیارے تباہ یا پھر شدید ڈیمج ۔
26 عدد ہیلی کاپٹرز تباہ یا پھر شدید ڈیمج۔
2 عسکری ٹرانسپورٹ طیارے تباہ۔
۔
دیگر ممالک :
10 یونانی شہری جاں بحق۔
1 عر•اقی شہری جہاں بحق۔
1 ترک بحری جہاز ڈیمج۔
1 جاپانی بحری جہاز ڈیمج۔
مالد*ووا کا ایک بحری جہاز غرقاب۔
روزانہ بدلتی ہوئی صورت حال سے آگاہ رہنے کے لیے ہمارے ساتھ رہیں
نوٹ
مندرجہ بالا تمام تر معلومات نیٹ و ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں اور صرف اور صرف معلومات عامہ کے جذبہ کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر شائع کی جاتی ہیں
راقم یا ادارے کے کوئی سیاسی عزائم ہرگز نہ ہیں
تحقیق و تحریر
Ali_Info_Point
28/02/2022