Kasher Media

Kasher Media قتل گاہوں ســے چُـــن کر ہمارے علــم
اور نکلیـــں گــــے عُشاق کــــے قافلـــــے
(3)

30/07/2026

راولوکوٹ میں فورسز زبردستی لوگوں کے گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کر رہی ہیں کہ گھر خالی کریں تاکہ ہم مورچے بنا سکیں،حکام انھیں لگام ڈالیں پرُامن عوام کا صبر نہ آزمائیں

30/07/2026

آج ساہلیاں کی باہمت خواتین نے پاکستانی فورسز کی ظلم و بربریت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ساہلیاں سے چمنکوٹ کی جانب ریلی نکالی۔ خواتین کا کہنا تھا کہ وہ خود چمنکوٹ روڈ بند کرنے جا رہی ہیں

تاہم راستے میں بعض مقامی افراد نے انہیں روک دیا اور ریلی کو آگے بڑھنے نہیں دیا۔

تحصیل دھیرکوٹ کے مرد حضرات سے گزارش ہے اگر حالات ایسے ہی رہے اور خواتین کو آکر روڈ بند کرنی پڑی تو یہ ڈوب مرنے کا مقام ہوگا.

ضلع سدھنوتی منگ کا چراغ آج بجھ گیا 💔مزاحمت کا ایک بڑا پہاڑ دنیا سے رخصت ہو گیااللہ پاک کمانڈر فاروق صاحب کو جنت الفردوس ...
30/07/2026

ضلع سدھنوتی منگ کا چراغ آج بجھ گیا 💔
مزاحمت کا ایک بڑا پہاڑ دنیا سے رخصت ہو گیا
اللہ پاک کمانڈر فاروق صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اللہ پاک جنتوں کا مہمان بنائے امین 💔

30/07/2026

Kotli, Pakistan-administered Kashmir: Pakistani forces are oppressing our peaceful citizens Please raise your voice for us.🙏











30/07/2026

کوٹلی کی ماؤں بہنوں کو سرخ سلام ❤️

30/07/2026

Despite continuous arrests, the courage and determination of the people of Kot Jamil, Moil, Chhamb, and Pangali remain unshaken. A massive crowd of people gathered in Kot Jamil Bazaar, showing their unity and raising their voice for their rights.

مسلسل گرفتاریوں کے بعد بھی کوٹ جیمل موئل چھمب پنگالی کی عوام کے حوصلے کم نہ ہوسکے
کوٹ جیمل بازار میں عوام کاسمندر امڈ آیا..

30/07/2026

اورسیز کشمیری اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں

30/07/2026

زلالت تمھارا مقدار بن چکا ہے.

30/07/2026

کوٹلی کے مناظر

30/07/2026

کوٹلی کے مناظر

کوٹلی سے فورسز احتجاج کرنے والی ہماری دو بہنوں کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئی ہیں،
انکو واپس لاۓ بغیر کوئی مرد گھر نہ جائے۔۔

Indirizzo

Via Roma
Erba
22036

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Kasher Media pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi