آرائیں کمیونٹی پاکستان و انٹرنیشنل

آرائیں کمیونٹی پاکستان و انٹرنیشنل ?????

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن چوہدری فیصل اکرام آرائیں صاحب ایم پی اے(MPA) سیالکوٹ کے والد محترم چوہدری محمد...
20/05/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
چوہدری فیصل اکرام آرائیں صاحب ایم پی اے(MPA) سیالکوٹ
کے والد محترم چوہدری محمد اکرام آرائیں سابق ایم پی اے
قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں .

میاں عثمان رفعت آرائیں چیف ایگزیکٹو  :الفجر ٹیکسٹائل ملز سابق وائس چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی فیصل آباد چیمبر آف کامرس چیف ا...
20/05/2025

میاں عثمان رفعت آرائیں
چیف ایگزیکٹو :الفجر ٹیکسٹائل ملز
سابق وائس چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی فیصل آباد چیمبر آف کامرس
چیف ایگزیکٹو :Smart Solutions
سینئر وائس چیئرمین VFP
پنجاب صدر بین المذاھب رواداری کونسل پاکستان
تعلق فیصل آباد

میاں محمد شہباز (آرائیں)معروف بزنسمین اور صنعتکارحال مقیم کینیڈاسی۔ای۔او: ابراھیم ٹیکسٹائل ڈائینگ انڈسٹریز لمیٹڈ  تعلق ف...
20/05/2025

میاں محمد شہباز (آرائیں)
معروف بزنسمین اور صنعتکار
حال مقیم کینیڈا
سی۔ای۔او: ابراھیم ٹیکسٹائل ڈائینگ انڈسٹریز لمیٹڈ
تعلق فیصل آباد۔

میاں زاہد رشید (آرائیں)چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل سائزنگ ایسوسی ایشناونر ال ھجویری ٹینٹ پگنگ کلب تعلق فیصل آباد ۔
05/05/2025

میاں زاہد رشید (آرائیں)
چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل سائزنگ ایسوسی ایشن
اونر ال ھجویری ٹینٹ پگنگ کلب
تعلق فیصل آباد ۔

میاں اجمل فاروق (آرائیں)چیف ایگزیکٹو : نور فاطمہ گروپ آف انڈسٹریزسابق چیئرمین پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹر ایسوسی ایشن تعل...
05/05/2025

میاں اجمل فاروق (آرائیں)
چیف ایگزیکٹو : نور فاطمہ گروپ آف انڈسٹریز
سابق چیئرمین پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹر ایسوسی ایشن
تعلق فیصل آباد ۔

میاں کاشف اشفاق (آرائیں)چیف ایگزیکٹو :چناب گروپ آف انڈسٹریزچیف ایگزیکٹو : چن ون گروپ آف کمپنیزچیئرمین TGC Mall Faisalaba...
05/05/2025

میاں کاشف اشفاق (آرائیں)
چیف ایگزیکٹو :چناب گروپ آف انڈسٹریز
چیف ایگزیکٹو : چن ون گروپ آف کمپنیز
چیئرمین TGC Mall Faisalabad
چیئرمین فیڈمک ، چیئرمین پاکستان فرنیچر کونسل
آپ پاکستان کے بہت بڑے انڈسٹریل گروپ چناب گروپ کے مالک ہیں۔ آپ سابق ایم این اے و ضلع ناظم میاں اشفاق فرزند اور سابق تحصیل ناظم میاں جاویداقبال اور میاں لطیف کے بھتیجے ہیں۔ اور سابق ایم این اے (MNA)میاں فرحان لطیف کے کزن ہیں۔
یہ خاندان پاکستان کے 20 امیر ترین خاندانوں میں شمار ہوتا ہے ۔

چودھری زاہد نذیر (آرائیں )سابقہ تین دفعہ چیئرمین ضلع کونسل فیصل آباد ڈائریکٹر :کوہستان ٹرانسپورٹ سروس ڈائریکٹر :مسعود گر...
05/05/2025

چودھری زاہد نذیر (آرائیں )
سابقہ تین دفعہ چیئرمین ضلع کونسل فیصل آباد
ڈائریکٹر :کوہستان ٹرانسپورٹ سروس
ڈائریکٹر :مسعود گروپ اف ٹیکسٹائل انڈسٹریز(اس گروپ میں 15 ٹیکسٹائل ملز ہیں).
اس انڈسٹری میں 25ہزار سے زائد افراد کام کر رہے ہیں ۔
آپ چودھری نذیر کوھستانی (سابق ضلع ناظم فیصل آباد)کے فرزند اور چودھری عاصم نذیر(XMNA) کے بھائی ہیں ۔
یہ خاندان کئی دہائیوں تک فیصل آباد کی سیاست کا بے تاج بادشاہ رہا ہے ۔

میاں محمد اشفاق(آرائیں)ڈائریکٹر : کلاش گروپ اف انڈسٹری(Klash Group of industries )پاکستان لیڈنگ گارمنٹس ایکسپورٹر ۔۔1000...
05/05/2025

میاں محمد اشفاق(آرائیں)
ڈائریکٹر : کلاش گروپ اف انڈسٹری
(Klash Group of industries )
پاکستان لیڈنگ گارمنٹس ایکسپورٹر ۔
۔10000سے زیادہ ورکرز اس انڈسٹری میں ملازمت کررہے ہیں۔
تعلق فیصل آباد ۔

میاں احمد سعید آرائیں افیسر گریڈ 21سیکرٹری واٹر اینڈ الیکٹرک سٹی پاکستان چیف ایگزیکٹو :فیسکو (FESCO)جاوید احمد آرائیں سی...
05/05/2025

میاں احمد سعید آرائیں
افیسر گریڈ 21
سیکرٹری واٹر اینڈ الیکٹرک سٹی پاکستان
چیف ایگزیکٹو :فیسکو (FESCO)
جاوید احمد آرائیں سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پنجاب آپ کے بھائی ہیں ۔ تعلق لاہور

میاں جاوید احمد آرائیں آفیسرگریڈ 21سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پنجاب سابق سیکرٹری فنانس پنجاب تعلق لاہور
05/05/2025

میاں جاوید احمد آرائیں
آفیسرگریڈ 21
سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پنجاب
سابق سیکرٹری فنانس پنجاب
تعلق لاہور

محمد عمران آرائیں  ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیڈکواٹر پنجاب فوڈ اتھارٹیسابق ڈپٹی سیکرٹری فنانس پنجاب آپ کا تعلق شیخوپورہ کی ...
05/05/2025

محمد عمران آرائیں
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیڈکواٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی
سابق ڈپٹی سیکرٹری فنانس پنجاب
آپ کا تعلق شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور کے گاؤں فتووالہ کے سیاسی اور کاروباری خاندان سے ہے ۔ آپ میاں محمد عمر (مرحوم) کے ہونہار پوت اور آرائیں برادری کے مایا ناز سپوت ہیں. تحصیل شرقپور شریف کی نامور سیاسی شخصیت چوہدری عنصر علی کے برادر اصغر ہیں.

24/09/2023

Indirizzo

10
Florence
50065

Telefono

+923008805432

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando آرائیں کمیونٹی پاکستان و انٹرنیشنل pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi