Riaz Baloch

Riaz Baloch Labaik Labaik Labaik Ya Rasolallah �

23/06/2026

*لــبـیک یاحُسیـــــنؓ لــبــیک یاحُسیـــــنؓ😌🖤*

Release Saad Rizvi

22/06/2026

#کربلا
اہلِ بیتِ پاک سے گستاخیاں، بے باکیاں
لعنتُ اللّٰهِ علیکم، اے دشمنانِ اہلِ بیت!

Release Saad Rizvi

 #کشمیرراولاکوٹ دریک پرامن امن دھرنے کے مناظر۔۔!✊
21/06/2026

#کشمیر
راولاکوٹ دریک پرامن امن دھرنے کے مناظر۔۔!✊

21/06/2026

بے ادب گستاخ فرقے کو سنا دے اے حسن
یوں کہا کرتے ہیں سنی داستان اہل بیعت

جو اہل بیعت کے بارے بات کرتا ہے وہ پھر قیامت والے دن کس طرح حضور ﷺ کے سامنے پیش ہوگا؟

Release Saad Rizvi

20/06/2026
جامعہ مسجد رحمت اللعالمین کو آٹھ ماہ سے حکومت وقت نے بند کیا ہوا ہے ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فلفور مسجد رحمت ا...
20/06/2026

جامعہ مسجد رحمت اللعالمین کو آٹھ ماہ سے حکومت وقت نے بند کیا ہوا ہے ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فلفور مسجد رحمت اللعالمین کو کھولنے کے احکامات جاری کریں

جانم سلطانم امیر محترم 👑💖 اللہ کریم امیر محترم کو جلد رہائی عطا فرمائے آمین ثم آمین ✨💖
20/06/2026

جانم سلطانم امیر محترم 👑💖
اللہ کریم امیر محترم کو جلد رہائی عطا فرمائے آمین ثم آمین ✨💖

20/06/2026

جب روح سے کہتے ہو لبیک یا حسین
تو پھر سینے سے ان یزیدوں کا ڈر کیوں نہیں جاتا

فرمانِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم"رمضان کے بعد سب سے افضل روزے اللہ کے مہینے محرم کے روزے ہیں، اور فرض نماز کے بعد سب...
20/06/2026

فرمانِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم

"رمضان کے بعد سب سے افضل روزے اللہ کے مہینے محرم کے روزے ہیں، اور فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز رات کی نماز ہے۔"

(صحیح مسلم، کتاب الصیام، حدیث: 1163، روایت: ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ)

Indirizzo

Milan

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Riaz Baloch pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Scelte rapide

Condividi