17/06/2026
جامی گولڑوی سے ایک عاجزانہ سوال
کیا آپ وہ وجوہات بتا سکتے ہیں کہ حضرت شمس العارفین خواجہ شمس الدین سیالوی کے پوتے اور جانشین حضرت خواجہ ضیاءالدین سیالوی نے آپکے پردادا پیر مہر علی شاہ پر سیال شریف داخلے پر پابندی لگا دی جس وجہ سے وہ تاحیات سیال شریف حاضر نہ ہو سکے یا ہم بتائیں ؟