Khan Gee in Europe

Khan Gee in Europe A Pathan, Khan exploring Europe beauty through camera lens and explore new areas, cities, streets of EU.

11/06/2025

Looking for a serious person who wants to settle down, get married and build a home.
I'm selling cement. 🤪

10/05/2025

Pakistan’s airspace has been fully restored for all types of flights, according to a statement by the Pakistan Airports Authority (PAA).

“All airports in the country are available for normal flight operations,” said PAA.

“Passengers are requested to contact the relevant airline for the latest flights.

"In response to the enemy's aggression, and in defense, the Pakistan Army has downed five jets and one combat drone of t...
07/05/2025

"In response to the enemy's aggression, and in defense, the Pakistan Army has downed five jets and one combat drone of the enemy that attacked Pakistan," said DG ISPR, detailing Pakistan's response.

He further mentioned that the downed indian fighter jets included three Rafael jets, one MiG-29 and one SU plane, as well as Heron combat drone.

25/04/2025

ایک نئے شہر کا سفر ایک نئے خواب کا تجربہ کرنے کے مترادف ہے۔ جہاں آپ نئی جگہیں دریافت کرتے ہیں، نئے لوگوں سے ملتے ہیں، اور نئی ثقافتوں سے واقف ہوتے ہیں۔ جب آپ شہر کی گلیوں میں ٹہلتے ہیں، آپ کو نئے تجربات اور خیالات کا سامنا ہوتا ہے جو آپ کی زندگی کو مزید رنگین اور متحرک بنا دیتے ہیں۔اس سفر میں، آپ اپنے پسندیدہ مقامات دریافت کرتے ہیں، مقامی کھانوں کا مزہ لیتے ہیں، اور شہر کی رات کی زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں۔ ہر لمحہ ایک نئی کہانی کی طرح ہے جو آپ کی یادوں میں ہمیشہ کے لیے نقش ہو جاتا ہے۔ایک نئے شہر کا سفر آپ کو نئے خیالات اور نقطہ نظر سے متعارف کرواتا ہے، اور آپ کی زندگی کے نئے پہلوؤں کو دریافت کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ ゚viralシ

Public universities in Germany 🇩🇪offer very affordable education for international students, and some are even tuition-f...
25/04/2025

Public universities in Germany 🇩🇪offer very affordable education for international students, and some are even tuition-free, with only minor semester fees.

Here’s a list of affordable universities for international students in Germany:



Top Affordable Universities in Germany (for International Students)

1. University of Göttingen
• Tuition: Free
• Semester Fee: ~€300
• Known for: Humanities, Natural Sciences, Law

2. University of Bremen
• Tuition: Free
• Semester Fee: ~€350
• Known for: Environmental Science, Engineering, Social Sciences

3. Technical University of Munich (TUM)
• Tuition: Free
• Semester Fee: ~€150
• Known for: Engineering, Computer Science, Natural Sciences

4. University of Hamburg
• Tuition: Free
• Semester Fee: ~€330
• Known for: Law, Economics, Social Sciences

5. University of Cologne
• Tuition: Free
• Semester Fee: ~€280
• Known for: Business, Economics, Medicine

6. University of Mannheim
• Tuition: ~€1,500/semester for non-EU
• Semester Fee: ~€200
• Known for: Business, Economics, Political Science
• Note: Despite the non-EU tuition, it’s still very affordable compared to other countries.

7. Free University of Berlin
• Tuition: Free
• Semester Fee: ~€312
• Known for: Political Science, Humanities, Natural Sciences

8. University of Leipzig
• Tuition: Free
• Semester Fee: ~€250
• Known for: Medicine, Social Sciences, Linguistics

If you have finish reading this …
Are you considering to
Study in Germany 🇩🇪 personally I have issues with the language barriers 🫣 but then again some universities teach with English but don’t forget you will need to Enroll in language classes

یومِ آزادی اٹلی – 25 اپریل: آزادی، قربانی اور قومی خودی کی علامتتحریر: میاں آفتاب احمدہر قوم کی تاریخ میں کچھ دن ایسے ہو...
25/04/2025

یومِ آزادی اٹلی – 25 اپریل: آزادی، قربانی اور قومی خودی کی علامت
تحریر: میاں آفتاب احمد
ہر قوم کی تاریخ میں کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو صرف تقویمی تاریخ نہیں بلکہ قومی شعور، اجتماعی قربانی اور آزادی کی یادگار بن جاتے ہیں۔ اٹلی میں 25 اپریل بھی ایسا ہی ایک دن ہے، جسے "Festa della Liberazione" یعنی یومِ آزادی یا یومِ رہائی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن دوسری جنگِ عظیم کے دوران فاشزم اور نازی قبضے سے اٹلی کی آزادی کی یاد دلاتا ہے، اور اطالوی عوام کے اُس جذبۂ حریت کی ترجمانی کرتا ہے جو انہوں نے نازیوں اور مسولینی کے فاشسٹ نظام کے خلاف دکھایا۔
دوسری جنگ عظیم کے دوران اٹلی فاشسٹ لیڈر بینیٹو مسولینی کی قیادت میں ہٹلر کے نازی جرمنی کا اتحادی بن گیا۔ مسولینی کا دور حکومت (1922 تا 1943) جبر، سنسر شپ، سیاسی مخالفین کی گرفتاریوں اور اظہار رائے کی آزادی کے خاتمے کا دور تھا۔ ستمبر 1943 میں جب اتحادی افواج نے اٹلی پر حملہ کیا تو ملک دو حصوں میں تقسیم ہوگیا: ایک حصہ بادشاہت اور اتحادی افواج کے کنٹرول میں اور دوسرا نازیوں کے زیرِ اثر جہاں مسولینی نے جرمنوں کی مدد سے "Repubblica Sociale Italiana" کے نام سے ایک نام نہاد حکومت قائم کی۔
اسی دوران اٹلی کے مختلف شہروں میں Partigiani یعنی آزادی پسند مزاحمتی گروپ سرگرم ہوگئے، جنہوں نے فاشسٹ حکومت اور نازی قبضے کے خلاف مسلح جدوجہد کی۔ یہی جدوجہد بالآخر 25 اپریل 1945 کو کامیاب ہوئی جب میلان، ٹورینو، اور شمالی اٹلی کے کئی دیگر شہر نازیوں اور فاشسٹوں کے قبضے سے آزاد کروالیے گئے۔
25 اپریل 1946 کو پہلی مرتبہ سرکاری طور پر یوم آزادی منایا گیا، اور 1949 میں اسے قومی تعطیل قرار دے دیا گیا۔ یہ دن صرف نازیوں سے آزادی کی علامت نہیں بلکہ جمہوریت، آئینی حقوق، اور شہری آزادیوں کے آغاز کا نشان بھی ہے۔ اسی دن سے وہ بنیاد رکھی گئی جس پر بعد میں جدید جمہوریہ اٹلی کا قیام عمل میں آیا۔
آج 25 اپریل اٹلی میں سرکاری چھٹی ہوتی ہے۔ ہر سال مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات، ریلیاں، کنسرٹس، اور یادگاری پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔ صدرِ مملکت اور وزرائے اعلیٰ یادگارِ شہداء پر پھول چڑھاتے ہیں۔ اسکولوں اور کالجوں میں طلباء کو مزاحمتی تحریک، آزادی کی جدوجہد، اور جمہوریت کی اہمیت کے حوالے سے آگاہی دی جاتی ہے۔

ریڈیو اور ٹی وی چینلز خصوصی پروگرام نشر کرتے ہیں، اور پرانے جنگی فلمی مناظر دکھائے جاتے ہیں تاکہ نئی نسل اُس قربانی کو نہ بھولے جو اُن کے بزرگوں نے آزادی کی خاطر دی تھی۔
اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بھی یہ دن نہایت اہم ہے۔ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ جس ملک نے ہمیں پناہ دی، روزگار دیا، اور زندگی کے بہتر مواقع فراہم کیے، اس کے قومی دن اور تاریخی لمحات کی عزت کرنا ہمارا اخلاقی فرض ہے۔ اس دن کو صرف چھٹی کا موقع نہ سمجھا جائے بلکہ جمہوریت، مساوات اور انسانی حقوق کے پیغام کے طور پر دیکھا جائے۔ ہمیں یہ بھی سیکھنا چاہیے کہ آزادی اور جمہوریت محض نعمتیں نہیں بلکہ ان کی حفاظت مسلسل شعور، قربانی اور جدوجہد کا تقاضا کرتی ہے۔
25 اپریل اٹلی کی تاریخ کا وہ روشن دن ہے جو یاد دلاتا ہے کہ ظلم، جبر، اور آمریت کتنی بھی طاقتور کیوں نہ ہو، عوامی ارادہ، یکجہتی اور قربانی سے شکست کھا سکتی ہے۔ یہ دن ہمیں بھی سکھاتا ہے کہ انسانیت، آزادی اور انصاف کی اقدار ہی کسی مہذب معاشرے کی بنیاد ہوتی ہیں۔

Indirizzo

Per Piavon
Oderzo
31046

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Khan Gee in Europe pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi