Naeem Cheema

Naeem Cheema رہندا میں اٹلی وچ ہا تےگھر میرا ضلع سرگودھا دی تحصیل کوٹ مومن وچ اے
Tiktok id
https://www.tiktok.com/.naeemcheema512?_t=ZS-8sqmd9binRf&_r=1
(1)

اگر اونچی جگہ پر ہی تعلق بنانے کا شوق ہےتو عرش کا مالک سب سے اونچی جگہ پر ہے
28/07/2025

اگر اونچی جگہ پر ہی تعلق بنانے کا شوق ہے
تو عرش کا مالک سب سے اونچی جگہ پر ہے

میری طرف سے اپ سب کو عید مبارک❤️🇮🇹🇵🇰
07/06/2025

میری طرف سے اپ سب کو عید مبارک❤️🇮🇹🇵🇰

پنجاب کلچر دا دن کچھ یادیں جو پاکستان کی سنبھال رکھی تھی اج وہ اپلوڈ کر رہا ہوں  Culture Day
14/04/2025

پنجاب کلچر دا دن کچھ یادیں جو پاکستان کی سنبھال رکھی تھی اج وہ اپلوڈ کر رہا ہوں Culture Day

عید ملن پارٹی اٹلی کے شہر Rovereto حسن وڑائچ بھائی اف کھائی منڈی بہاؤالدین اپ کی محبت کا بہت شکریہ اور باقی اپ کے دوستوں...
01/04/2025

عید ملن پارٹی اٹلی کے شہر Rovereto
حسن وڑائچ بھائی اف کھائی منڈی بہاؤالدین اپ کی محبت کا بہت شکریہ اور باقی اپ کے دوستوں کا بھی ہماری مہمان نوازی کی ہمیں عزت بخشی

19/01/2025

Morroco to spain incident . اپ سچے دل سے بتائیں کم عمر بچوں کو ڈنکی لگوانے میں سب سے زیادہ ہاتھ کس کا ہے ایجنٹ کا یہ ماں باپ کا

زندگی ایسے جیو کے کوئی ہنسے تو تمہاری وجہ سے ہنسے تم پر نہیں اور کوئی روئے تو تمہارے لئے روئے تمہاری وجہ سے نہیں۔       ...
12/01/2025

زندگی ایسے جیو کے کوئی ہنسے تو تمہاری وجہ سے ہنسے تم پر نہیں اور کوئی روئے تو تمہارے لئے روئے تمہاری وجہ سے نہیں۔

Italy 🇮🇹
31/12/2024

Italy 🇮🇹

  تمہیں ایک دوسرے کے اعمال کا پتہ چل جائے تو تم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرو اللہ نے تمہارے عیب چھپا رکھے ہیں اس پر شکر ا...
29/12/2024

تمہیں ایک دوسرے کے اعمال کا پتہ چل جائے تو تم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرو اللہ نے تمہارے عیب چھپا رکھے ہیں اس پر شکر ادا کرو

بدکردار دوسروں کے کردار کو اور بے ایمان دوسروں کے ایمان کو ہمیشہ شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
22/12/2024

بدکردار دوسروں کے کردار کو اور بے ایمان دوسروں کے ایمان کو ہمیشہ شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

Indirizzo

Prato

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Naeem Cheema pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi