13/10/2025
اگر آپ بھی بیرون ملک جانا چاہتے ہیں یا جا رہے ہیں تو یہ پروگرام دیکھ کر جائیں۔ 18 اکتوبر کے بعد کوئی بھی پاکستانی کسی بھی ملک میں ورک ویزہ پر نہیں جاسکے گا اگر اس نے جانے سے پہلے سافٹ اسکلز ٹریننگ پروگرام کا سرٹیفیکیٹ حاصل نہیں کیا۔ اسکے ویزہ کے اوپر پروٹیکٹر کی مہر نہیں لگائی جائے گی، پروٹیکٹ کروانے کے لیے سرٹیفیکیٹ لینا ضروری ہے۔ سافٹ اسکلز ٹریننگ سرٹیفیکیٹ پروگرام کیا ہے؟ سرٹیفیکیٹ کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟ سرٹیفیکیٹ حاصل نہ کیا تو بیرون ممالک کیا نقصانات ہوں گے؟ ان سب سوالوں کے جوابات لینے کے لیے International Centre for Migration Policy Development (ICMPD) اور Migrant Resource Centre Pakistan کے کونسلر محترم نعیم احمد سے خصوصی گفتگو کی۔ جو آپ احباب بھی ملاحظہ فرمائیں 👇👇👇👇👇
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ