Daska ki Awaz

Daska ki Awaz سوشل میڈیا پر سب سے بڑی پاکستان اور ڈسکہ کی آواز
Daska ki Awaz
CEO (Sohaib Qadri)
Contact Number
03248798746

Syeda Nosheen Iftikhar
22/08/2025

Syeda Nosheen Iftikhar

شہید افتخار سندھو کا آخری دیدار اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین
07/08/2025

شہید افتخار سندھو کا آخری دیدار اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین

05/08/2025

مادر سیالکوٹ ریحانہ ڈار اور روبا عمر ڈار کو گرفتار کرلیا گیا

05/08/2025

تحصیل ڈسکہ میں عمران خان کی احتجاجی کال کو نظرانداز کر دیا گیا، ٹکٹ ہولڈرز روپوش، کارکن مایوس

ڈسکہ (نامہ نگار) – پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی پانچ اگست کی احتجاجی کال کو تحصیل ڈسکہ کے تینوں ٹکٹ ہولڈرز نے ہوا میں اڑا دیا۔ احتجاجی کال پر کسی قسم کی سرگرمی سامنے نہیں آئی، جب کہ کارکن بے یار و مددگار لائحہ عمل کا انتظار کرتے رہ گئے۔تحصیل ڈسکہ کے تین اہم ٹکٹ ہولڈرز – علی اسجد ملہی، حاجی امان اللہ اعوان، اور وقاص افتخار بٹ – احتجاج سے قبل ہی مبینہ طور پر گرفتاریوں کے خوف سے روپوش ہو گئے۔ پارٹی کارکنوں کو نہ کوئی رہنمائی دی گئی، نہ ہی کسی جلسے یا ریلی کا اعلان کیا گیا، جس سے مقامی سطح پر بے چینی اور مایوسی کی فضا پھیل گئی۔ذرائع کے مطابق یہ پہلا موقع نہیں کہ ڈسکہ میں پی ٹی آئی کی قیادت نے پارٹی چیئرمین کی کال کو نظرانداز کیا ہو۔ عمران خان کی رہائی کے لیے اب تک تحصیل ڈسکہ میں کوئی مؤثر مہم یا احتجاجی سرگرمی سامنے نہیں آئی۔ نہ ہی کسی بڑے جلسے یا ریلی کا انعقاد کیا جا سکا جس کے ذریعے عوام کو متحرک کیا جاتا۔کارکنوں نے پارٹی قیادت کے اس غیر فعال رویے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ پارٹی اعلیٰ قیادت تحصیل ڈسکہ میں تنظیمی ڈھانچے اور قیادت کی کارکردگی کا فوری نوٹس لے۔سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو آنے والے دنوں میں پی ٹی آئی کو مقامی سطح پر شدید سیاسی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ کارکن خود کو تنہا محسوس کر رہے ہیں اور قیادت کی جانب سے کوئی واضح حکمت عملی سامنے نہیں آ رہی۔

04/08/2025

Ch Ziaullah Khara

03/08/2025
بارش کے دوران اور بارش کے بعد ننگے پاوں اپنی ڈیوٹی نبھاتا ہوا یہ جوان فیصل آباد کا ہے جبکہ ڈسکہ شہر میں ڈیوٹی پر کھڑے جو...
31/07/2025

بارش کے دوران اور بارش کے بعد ننگے پاوں اپنی ڈیوٹی نبھاتا ہوا یہ جوان فیصل آباد کا ہے
جبکہ ڈسکہ شہر میں ڈیوٹی پر کھڑے جوان بارش کے دوران کسی سموسوں والی دوکان پر بیٹھ کر مفت سموسے کھاتے ہوتے ہیں اور بارش ختم ہوتے ہی باہر آکر مال کمانے لگ جاتے ہیں

‏"مریم نواز کا یقین , خود مختار خواتین" ندا صالح اورنج لائن ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور بن گئیں , وزیر اعلیٰ مریم نواز کا...
30/07/2025

‏"مریم نواز کا یقین , خود مختار خواتین"

ندا صالح اورنج لائن ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور بن گئیں , وزیر اعلیٰ مریم نواز کا خاتون میٹرو ڈرائیور کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

ڈسکہ ٹریفک وارڈنز کی غفلت شہری کی 50 لاکھ مالیت کی قیمتی گاڑی یارس لفٹر سے اٹھاتے اٹھاتے الٹا کر تباہ کردی شہری غم و غصہ...
28/07/2025

ڈسکہ ٹریفک وارڈنز کی غفلت شہری کی 50 لاکھ مالیت کی قیمتی گاڑی یارس لفٹر سے اٹھاتے اٹھاتے الٹا کر تباہ کردی شہری غم و غصہ میں مبتلا

Malik Chand
19/07/2025

Malik Chand

Indirizzo

Via Roma 168
San Mauro Pascoli

Telefono

+393477779260

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Daska ki Awaz pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Daska ki Awaz:

Condividi