Health & Beauty

Health & Beauty ��

17/09/2026

پشتو میں ایک مثال ہے کہ
یار یو ساتہ خو نر ساتہ
اپنے پٹھان دوست کو مینشن کرکے مطلب پوچھ لیں ۔

17/09/2026

کل سے شروع کروں گا
کہنے والے کا کل کبھی نہیں آتا شروع کرنا ہے تو آج سے شروع کرو۔

16/09/2026

کسی کو اپنا دکھ مت سناؤ یہ رو رو کر سنتے ہیں اور ہنس ہنس کر سناتے ہیں ۔

16/09/2026

کیا آپ نے 100 روپے سستا پیٹرول لینے کے لئے 9771 پر میسج کیا ہے؟
ریلیف مل رہا ہے یا ابھی تک نہیں؟

15/09/2026

وضاحتوں سے دور رہیئے جس نے آپ کو غلط سمجھا ان پر آپ کی وضاحتوں کا کوئی اثر نہیں ہوتا ۔

13/09/2026

کم بتاؤ کم دکھاؤ کیونکہ ہر سننے والا اور دیکھنے والا آپ کا خیرخواہ نہیں ہوتا۔

13/09/2026

انسان مغرور اتنا ہے کہ سالوں کی پلاننگ کرتا ہے لیکن کمزور اتنا ہے اس کو پتہ ہی نہیں کہ ایک سیکنڈ بعد اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے ۔

13/09/2026

اپنے اپنوں کی عزت رکھتے ہیں اور جو عزت پامال کرتے ہیں وہ اپنے نہیں ہوتے۔

13/09/2026

پاکستان میں منہ کا کینسر تیزی سے بڑھ رہا ہے وجہ پان، گٹکا، چھالیہ، نسوار، سگریٹ،شراب

13/09/2026

آپ کا بلڈ گروپ کونسا ہے اور آپ نے کبھی کسی کو بلڈ ڈونیٹ کیا ہے؟

Indirizzo

Paduledda 1
Trinità D'Agultu
07038

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Health & Beauty pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Scelte rapide

Condividi