30/11/2025
محمد عامر دوبارہ ٹیم میں کھیلنے کی خواہشمند محمد عامر نے کہا ہے🗣 کہ اگر پی سی بی چاہے اور مجھے دوبارہ ٹیم میں شامل کرے، تو میں ریٹائرمنٹ واپس لینے کے لیے تیار ہوں۔ میری بولنگ آج بھی ویسی ہی ہے جیسے پہلے تھی بلکہ پہلے سے زیادہ پراعتماد ہوں میری خواہش ہے کہ میں پاکستان کے لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلوں، اور ایک بار پھر ٹیم کو جتوانے میں اہم کردار ادا کروں۔