Europe Visa and News

Europe Visa and News Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di Europe Visa and News, Creator digitale, Venice.

اس پیج سے تمام اقسام کے ویزہ کی صرف معلومات دیجاتی ہیں۔۔میرے پاس نہ کسی قسم کا ویزہ ہے نہ میں ایجنٹ ہوں اور نہ ہی کنسلٹنٹ نہ دنیا میں کہیں میرا دفتر ہے۔۔نوٹ فرما لیں

03/11/2025

Inside paris

یہ کتوں کی لڑائی کا اشتہار ہے
02/11/2025

یہ کتوں کی لڑائی کا اشتہار ہے

02/11/2025

Napoli....italy
آئیے آپکو اٹلی کے مشہور شہر ناپولی کی سیر کرواتا ہوں۔۔یہ قدیم شہر ایک جہان حیرت ہے،غریب پرور اور سستا شہر،اچھے اور سادہ لوگ،کہیں کہیں جرائم بھی ہیں اور مافیا کے لوگ بھی ہیں مگر عام آدمی کو نقصان نہیں دیتے

01/11/2025

Good Afternoon from italy...

01/11/2025

Dead Honest
گھر کے لئے سبزی فروٹ خریدنے کے بعد جیب سے پرس نکالا پیسے ادا کیے اور اپنا پرس جس میں ڈرائیونگ لائسنس سمیت دیگر ضروری کاغذات اور تھوڑی سی نقدی تھی اس سٹال پر بھول گیا،دماغ ایک دم سے گھوم گیا اور ذہن میں آیا کہ کیوں نہ سبزی فروٹ والوں کے پاس چیک کیا جائے،جب یہاں پہنچا تو ویڈیو میں نظر آنے والے خاتون نے مسکرا کر کہا " پریشان نہ ہو تمہارا پرس میرے پاس ہے" اب ویڈیو تو بنتی تھی۔۔۔۔۔کیسے کیسے ایماندار لوگ ہیں جو مسلمان نہ ہونے کے باوجود ایمانداری کو نہیں چھوڑتے۔۔

01/11/2025

France.
فرانس میں دیکھئے کہ پولیس آپ کو سائیکلیں چلاتی نظر آئیگی مگر مقصد صرف عوام الناس کی حفاظت کرنا ہوتا ہے،تاکہ بوقت ضرورت ہر جگہ بآسانی پہنچا جا سکے

31/10/2025

Ashoke Bahi..Always smiling
خوشی بندے کے اندر ہوتی ہے،کیرالہ سے تعلق رکھنے والے اشوک بھائی بڑے ہی ہنس مکھ بندے ہیں،ہمارا ساتھ میلان سے سوئٹزرلینڈ، پیرس،بیلجیئم، ہالینڈ اور پھر کروشیا تک رہا انہوں نے ہمیشہ احمد بھائی کہہ کر مخاطب کیا اور بہت محبت دی۔ راستے میں رکے تو ڈرائیور حیران کہ یہ آوازیں کیوں مگر اس جلد ہی سمجھ آگئی کہ یہ طریقہ ایشیاء کا ہے تو بولا ہم ترک بھی ایسا کرتے ہیں۔


Mercedes museum Germany. . ...
31/10/2025

Mercedes museum Germany. . ...

31/10/2025

میں نے اپنا ایک یو ٹیوب چینل "دیسی علاج" کے نام سےبنایا ہے جس پر سادہ اور آسان علاج بتایا ہے،بے ہودہ قسم کے نسخہ جات اور اس قسم کی دیگر گھٹیا باتوں سے بھی پرہیز ہوگا۔۔آپ دیکھئے اور اپنی رائےضرور دیجئے۔۔
مشکور ہونگا

31/10/2025
31/10/2025

تھوڑی دیرلائیو

Indirizzo

Venice

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Europe Visa and News pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Europe Visa and News:

Condividi

Our Mission.

As-salam u Alaikum!

My brothers, sisters, sons, and daughters. My channel news hour with butt is always with you. you can listen to all the europian news here regarding Pakistanis. and other than that we will provide information for our sons and daughters who want to come to Italy as a student, on a visit visa, or on a business visa. Especially those who want to come to Italy illegally. We’ll inform them of all the hardships of their decision. We will conduct interviews with those who have already come to Italy that way. And we’ll share with you how many people have lost their lives in this process. And how many of them lost so much through so-called agents.

We are not an agency and we do not charge for any kind of information regarding visas, also we do not have any agents in Pakistan or anywhere in the world

Thanks for reading.