05/07/2025
Ma Sha Allah
کدو کا جوس / Pumpkin juice
سب سے بڑی بات کہ یہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت اور پسندیدہ سبزی ہے
اب بات کرتا ہوں اس کے فوائد کی👌
اس کے اندر 👉
کیلشیم
پوٹاشیم
معدنیات
اور روغنیات
اور وٹامن اے
وٹامن بی
وٹامن سی
وافر مقدار میں پایا جاتا ہے
معدے کی تیزابیت اور جلن میں مفید ہے👉
دائمی قبض کے لیے مفید ہے👉
یہ حافظہ تیز کرتا ہے
دماغی سوجن👉
اور دماغی کام کرنے والوں کے لیے بہترین سبزی ہے
جگر کے امراض کے لیے بہت مفید ہے
👈اگر اپ کو پیشاب انے میں تکلیف اور بندش ہے تو
اپ جوس نکال کر پییں یہ مرض ٹھیک ہو جائے گا
جسمانی قوت طاقت اور برکت اور نہ جانے بے 👉شمار فوائد ہیں اس کے اندر
پکا کر کھائیں جوس نکال کر پئیں ہر لحاظ سے 👉بہترین اور مفید سبزی ہے اپنی فیملی کے ساتھ شیئر کریں
Dr Yasir ✌️