20/10/2025
ہانگ کانگ میں کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا اور دو ٹکڑے ہوگیا
حادثے کے باعث طیارے کا پچھلا حصہ جدا ہو گیا اور اگلے حصے کو بھی نقصان پہنچا
کارگو طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں زمینی عملے کے دو ارکان ہلاک ہوئے جبکہ طیارے میں سوار عملے کے چاروں افراد محفوظ رہے