24/09/2025
ہمدرد پبلک سکول اینڈ کالج کے طلباء و اساتذہ نے گزشتہ شب تیراہ میں ہونے والے المناک واقعے کے خلاف پرامن احتجاج ریکارڈ کیا۔
یہ احتجاج مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور شہداء کے لواحقین کے غم میں شریک ہونے کے لیے کیا گیا۔