HijamaJapan

HijamaJapan In Japan if you whant Sunah way of Hijama drop me msg with contact number and whatsapp or line i will contact with you

22/11/2024

🇯🇵Hijama Cupping Therapy Sunaah Dates in Japan 🇯🇵 Sunaah way of Treatment 🇯🇵www.instagram.com/hijamainjapan  🇯🇵🇵🇰       ...
19/11/2024

🇯🇵Hijama Cupping Therapy Sunaah Dates in Japan 🇯🇵 Sunaah way of Treatment 🇯🇵www.instagram.com/hijamainjapan 🇯🇵🇵🇰

02/11/2024

Hijama Cupping Therapy Japan🇯🇵Sunah way of Treatment # #

25/10/2024

نظر بد اور حسد دونوں  جو جسمانی، ذہنی اور جذباتی حالت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ جب میاں بیوی میں سے کسی ایک پر نظر بد یا حس...
06/10/2024

نظر بد اور حسد
دونوں جو جسمانی، ذہنی اور جذباتی حالت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ جب میاں بیوی میں سے کسی ایک پر نظر بد یا حسد کا اثر ہوتا ہے تو بعض اوقات یہ علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ اور نتیجے میں میاں بیوی ایک دوسرے کے ساتھ بلا سبب لڑ جھگڑ کے الگ الگ سمتوں میں ہو کر بیٹھ جاتے ہیں جس وجہ سے گھر کا سکون برباد ہو جاتا ہے اگر علامات کو جان لیا جائے اور اس کے مطابق فوری طور پر علاج اور حل کی طرف چلے جائیں تو گھروں میں بے سکونی ختم ہو جائے گی۔ خوف خدا"جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے، وہ دنیا کی ہر چیز سے بے خوف ہو جاتا ہے۔"

1. نماز میں خشوع کی کمی
جو شخص متاثر ہوتا ہے، اس کی نماز میں دلجمعی ختم ہوجاتی ہے۔ نماز پڑھنے کا دل نہیں کرتا، یا پڑھتے وقت توجہ بھٹک جاتی ہے۔

2. نیند کی کمی یا بے سکونی
متاثرہ فرد کو نیند میں بے سکونی ہوتی ہے، اچانک نیند کا ٹوٹنا، ڈراؤنے خواب آنا، یا نیند نہ آنا عام ہوتا ہے۔

3. بھوک کا ختم ہونا
متاثرہ شخص کی بھوک میں کمی آجاتی ہے، کھانے پینے میں دل نہیں کرتا یا غیر معمولی طور پر کمزور اور بیمار محسوس ہوتا ہے۔

کیا کریں؟ حل بتائیں 👇👇👇👇🎁

1. پہچان اور سمجھ
میاں بیوی میں سے ایک کو اگر یہ علامات محسوس ہوں تو فوری ردعمل نہایت اہم ہے۔ دونوں کو ایک دوسرے کے لئے ان علامات کو سمجھنا اور انہیں سنجیدگی سے لینا چاہئے۔ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ یہ علامات کسی اندرونی کمزوری کا نتیجہ نہیں، بلکہ روحانی اثرات کی علامت ہیں۔

2. ایک دوسرے کے لئے دعا
اگر میاں یا بیوی میں سے کوئی ایک ان علامات کا شکار ہو تو دوسرے کو بغیر ہچکچاہٹ کے ان کے لئے دعا کرنی چاہئے۔ خصوصاً یہ دعائیں مفید ہوتی ہیں:
- اللهم أذهب البأس رب الناس، واشفِ أنت الشافي، لا شفاء إلا شفاؤك شفاءً لا يغادر سقماً (صحیح بخاری)
- اعوذ بكلمات الله التامات من شر ما خلق (ترمذی)

3. معافی اور صبر کا رویہ
بعض اوقات یہ علامات متاثرہ شخص کو چڑچڑا اور ناراض کر دیتی ہیں۔ ایسے وقت میں دونوں کو ایک دوسرے سے معذرت اور درگزر کرنے کا رویہ اپنانا چاہئے تاکہ رشتے میں کشیدگی نہ بڑھے۔ برداشت اور صبر کا مظاہرہ کرنے سے تعلق میں مضبوطی آتی ہے۔

4. روحانی علاج کا آغاز
- وضو کی پابندی
وضو کا اہتمام کریں، خاص طور پر نماز کے اوقات میں بھی اور سونے سے پہلے
- سورہ الفلق اور سورہ الناس کی باقاعدگی سے تلاوت کریں، خاص طور پر صبح و شام۔
-زیتون یا کلونجی کے تیل پر آیات الشفاء ،👇

يَا أَيُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءَتْكُمْ مَوْعِظَةٌ مِنْ رَبِّكُمْ وَشِفَاءٌ لِمَا فِي الصُّدُورِ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ (57) يونس

ثُمَّ كُلِي مِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ فَاسْلُكِي سُبُلَ رَبِّكِ ذُلُلا يَخْرُجُ مِنْ بُطُونِهَا شَرَابٌ مُخْتَلِفٌ أَلْوَانُهُ فِيهِ شِفَاءٌ لِلنَّاسِ إِنَّ فِي ذَلِكَ لآَيَةً لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ (69) النحل

وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآَنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ وَلا يَزِيدُ الظَّالِمِينَ إِلا خَسَارًا (82) الإسراء

وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ (80) الشعراء

أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ وَيَجْعَلُكُمْ خُلَفَاءَ الأَرْضِ أَئِلَهٌ مَعَ اللَّهِ قَلِيلاً مَا تَذَكَّرُونَ (62) النمل

وَلَوْ جَعَلْنَاهُ قُرْآَنًا أَعْجَمِيًّا لَقَالُوا لَوْلا فُصِّلَتْ آَيَاتُهُ أَأَعْجَمِيٌّ وَعَرَبِيٌّ قُلْ هُوَ لِلَّذِينَ آَمَنُوا هُدًى وَشِفَاءٌ وَالَّذِينَ لا يُؤْمِنُونَ فِي آَذَانِهِمْ وَقْرٌ وَهُوَ عَلَيْهِمْ عَمًى أُولَئِكَ يُنَادَوْنَ مِنْ مَكَانٍ بَعِيدٍ (44) فصلت

رَبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ إِنَّا مُؤْمِنُونَ (12)الدخان

دم کر کے سر سینہ ماتھا کی مالش کریں ۔ سونے سے پہلے

5. مثبت بات چیت
دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت میں مثبت اور ہمدردانہ لہجہ اپنانا چاہئے تاکہ دونوں کی ذہنی حالت بہتر ہو۔ غیر ضروری الزامات اور تنقید سے گریز کریں۔

6. گھر کے ماحول کو پاک رکھیں
- گھر میں قرآن کی تلاوت کا اہتمام کریں۔
- نظر بد اور حسد سے بچاؤ کے لئے گھر میں اسلامی اذکار اور سورہ بقرہ کا ورد کریں۔
یہ عمل میاں بیوی کے رشتے کو مضبوط کرے گا اور ایک دوسرے کے لئے سمجھ بوجھ اور محبت بڑھائے گا۔ یاد رکھیں کہ روحانی مسائل عارضی ہوتے ہیں اور دعا، صبر، اور محبت سے ان پر قابو پایا جاسکتا ہے۔
اس کے ساتھ اگر حجامہ سے معاونت لی جائے تو بہت زیادہ فوائد ہوتے ہیں

🇯🇵 Hijama Cupping Therapy Japan  🇯🇵is Best Anti Aging therapy in the world , It's National Treatment in China and being ...
29/09/2024

🇯🇵 Hijama Cupping Therapy Japan  🇯🇵
is Best Anti Aging therapy in the world , It's National Treatment in China and being practice now all over the world as in Japan🇯🇵 too.
-----------
✅ کیا آپ جانتے ہیں کہ باڈی فٹنس حجامہ آپ کی 80 فیصد بیماریاں تھکاوٹ ،جنسی ،جسمانی کمزوری ختم کرتا ہے آپ اگلے 4 ماہ بہت فریش محسوس کرتےاور تمام بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں
⬇️⬇️⬇️

✅ حجامہ کیا ہے,کیا فائدے ہیں ؟
حجامہ سنت ہے .72 سے زیادہ فائدے ہیں .
حجامہ کا مطلب جسم سے گندہ خون نکلوانا ہے
حجامہ کے ذریعے گندہ خون نکال دیا جاتا ہے اور میڈیکل سائنس کے مطابق 90 فیصد بیماریاں خون میں ہوتی ہیں
تفصیل کے لیے لنک یہ نیچے لنک کلک کریں
⬇️⬇️⬇ www.instagram.com/hijamainjapan
www.YouTube.com/hijamainjapan
Tiktok : hijamainjapan
Whatsapp only in Japan🇯🇵 : +971 52 347 6711
---------------
حجامہ سے مکمل علاج
- چہرے کے دانے ،خارش، جلدی امراض٫ جسمانی درد، کولیسٹرول بلڈپریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سستی, تھکاوٹ ، سردرد، مائیگرین, ڈپریشن,بے چینی ,گردوں کی تکلیف ، یورک ایسڈ ،مہروں کا درد ،سروائکل پین , قبض٫ تیزابیت، موٹاپا, بال گرنا ،دمہ

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
27/09/2024

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

住所

Annaka-shi, Gunma

ウェブサイト

アラート

HijamaJapanがニュースとプロモを投稿した時に最初に知って当社にメールを送信する最初の人になりましょう。あなたのメールアドレスはその他の目的には使用されず、いつでもサブスクリプションを解除することができます。

共有する