EyeworldTv آئی ورلڈ ٹی وی

EyeworldTv آئی ورلڈ ٹی وی News entertainment worldwide

نوشہرہ کینٹ ڈسٹرکٹ کورٹس میں وکلاء کے چیمبرز اور عدالتوں میں روزانہ چائے سپلائی کرنے والا افغان مہاجر آغا نظام الدین کو ...
30/10/2025

نوشہرہ کینٹ ڈسٹرکٹ کورٹس میں وکلاء کے چیمبرز اور عدالتوں میں روزانہ چائے سپلائی کرنے والا افغان مہاجر آغا نظام الدین کو حساس اداروں نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ انیس الرحمن کا اکوڑہ خٹک میں برساتی نالے پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن۔آپریشن اسسٹنٹ کمشنر جہا نگ...
25/09/2025

اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ انیس الرحمن کا اکوڑہ خٹک میں برساتی نالے پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن۔

آپریشن اسسٹنٹ کمشنر جہا نگیرہ کی نگرانی میں کیا گیا. جس میں ٹی ایم اے جہانگیرہ اور مقامی پولیس نے حصہ لیا۔

کارروائی کے دوران اکوڑہ خٹک میں برساتی نالے پر 1 کنال پر غیر قانونی طور پر بنائے گئے تجاوزات کو مشینری سے ہٹا دیا گیا۔

25/09/2025
ترک صدر طیب اردوان ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات کیلئے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے
25/09/2025

ترک صدر طیب اردوان ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات کیلئے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے

23/09/2025

مہنگائی کا تعلق تو پوری دنیا سے جڑا ہے لیکن پاکستان میں رہنے والی عوام کو اپنا قبلہ درست کرنا ہوگا

18/09/2025

یہ ویڈیو وزیراعلی خیبر پختونخواہ اور ائی جی خیبر پختونخواہ تک پہنچایا جائے یہ بہن اس وقت پشاور پریس کلب پر موجود ہے اس بہن کی فریاد سنی جائے اس بہن کو کیا مشکلات ہیں اور کون ان کو دھمکیاں دے رہا ہے اور کون ان کو تنگ کر رہا ہے
یہ زندگی سے تنگ ا کر کچھ بھی کر سکتی ہے یہ بھی کسی کی بہن ہے اپنی بہن سمجھ کر ان کی ویڈیو شیئر کرو

18/09/2025

پشاور سیکرٹری تعلیم اور معاون

خصوصی کے درمیان تنازعه

اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ کامران خان نے کیٹگری ڈی ہسپتال مانکی شریف کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود صحت سہولیات، سٹاف حاضری، ادو...
18/09/2025

اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ کامران خان نے کیٹگری ڈی ہسپتال مانکی شریف کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود صحت سہولیات، سٹاف حاضری، ادویات سٹاک رجسٹراور بنیادی سہولیات کا معاٸنہ کیا۔
انہوں نے اس موقع پر ہسپتال میں علاج کیلٸے آٸے ہوٸے مریضوں اور ان کے تیمارداروں سے ہسپتال میں فراہم کی جانیوالی صحت سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔

ضلع نوشہرہ خیبر پختون خواہ کی پولیس کا ایک اور کارنامہ موبائل سنیچر بدنام زمانہ دو مجرم زخمی حالت میں گرفتار
18/09/2025

ضلع نوشہرہ خیبر پختون خواہ کی پولیس کا ایک اور کارنامہ موبائل سنیچر بدنام زمانہ دو مجرم زخمی حالت میں گرفتار

住所

Tokyo
Minato-ku, Tokyo

電話番号

+923189868670

ウェブサイト

アラート

EyeworldTv آئی ورلڈ ٹی ویがニュースとプロモを投稿した時に最初に知って当社にメールを送信する最初の人になりましょう。あなたのメールアドレスはその他の目的には使用されず、いつでもサブスクリプションを解除することができます。

事業に問い合わせをする

EyeworldTv آئی ورلڈ ٹی ویにメッセージを送信:

共有する

カテゴリー