سیالکوٹ تازہ ترین

سیالکوٹ تازہ ترین news

*گورنمنٹ یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں چیف منسٹر پنجاب ہونہار سکالرشپ پروگرام کی خصوصی تقریب تفصیل کے مطابقگورنمنٹ یونیورسٹی ...
15/01/2025

*گورنمنٹ یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں چیف منسٹر پنجاب ہونہار سکالرشپ پروگرام کی خصوصی تقریب تفصیل کے مطابق
گورنمنٹ یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں چیف منسٹر پنجاب ہونہار سکالرشپ پروگرام کی خصوصی تقریب میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی آمد
پروگرام میں پسرور سے MNA علی زاہد خان
چوہدری خرم خان ورک MPA پارلیمانی سیکرٹری بلدیات ہمارے ہردلعزیز ایم پی اے رانا فیاض پارلمانی سیکرٹری ایر یگیشن نے گورنمنٹ یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں چیف منسٹر پنجاب ہونہار سکالرشپ پروگرام کے تحت ہونے والی تقریب میں شرکت کی.وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے نمایاں کارکردگی حاصل کرنے والے ہونہار طلبہ و طالبات میں چیک تقسیم کئے.اس موقع سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

25/12/2024
22/11/2024

Dpo Sialkot in action

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جانبحقفائرنگ کا ...
29/10/2023

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭
مولانا طارق جمیل
کا بیٹا عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جانبحق
فائرنگ کا واقعہ تلمبہ میں پیش آیا۔ذرائع

بیٹی کی تلاش !!بیٹیاں تو بیٹیاں اور سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ ادیبا اکرام دختر محمد اکرام (مرحوم) سکنہ محلہ شاہی مسجد تحصیل...
19/06/2023

بیٹی کی تلاش !!
بیٹیاں تو بیٹیاں اور سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ ادیبا اکرام دختر محمد اکرام (مرحوم) سکنہ محلہ شاہی مسجد تحصیل کوٹ مومن (ضلع سرگودھا ) مورخہ 12.06.2023 کو شام 4 بجے سے گھر سے غائب ہے۔ بچی کو 9 نمبر چنگی ہر آخری بار دیکھا گیا تھا۔
بچی کو ڈھونڈنے میں مدد کریں۔پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔شکریہ ..برائے اطلاع رابطہ نمبرز
0345-7776190
0345-8617017
0345-7786422

موٹر وے پولیس انسپکٹر کی موٹر وے کے قریب دوران ڈیوٹی لاہور کی رہائشی مسافر خاتون کو گاڑی سے اتار کر گن پوائنٹ پر مبینہ ز...
15/06/2023

موٹر وے پولیس انسپکٹر کی موٹر وے کے قریب دوران ڈیوٹی لاہور کی رہائشی مسافر خاتون کو گاڑی سے اتار کر گن پوائنٹ پر مبینہ زیادتی کی کوشش ۔مقدمہ درج

10/06/2023

تھانہ بڈیانہ میں قتل کی واردات

چونڈہ تھانہ بڈیانہ کی حدود گاوں کملہ میں سُسرالیوں نے اپنی بہو کو بے دردی سے قتل کر دیا

Address

Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سیالکوٹ تازہ ترین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share