
07/05/2025
اظہار تعزیت
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
گلگت بلتستان بلخصوص دیامر میں سیاحت کی بنیاد رکھنے اور اس شعبے کو کامیابی سے ہم کنار کروانے والے نامور شخصیت گوھرآباد کے مشہور خاندان رائسے فیملی کے چشم و چراغ ، ایک بہترین سماجی شخصیت بھائی طفیل احمد رائیکوٹی کے والد محترم غلام نبی رائکوٹی دل کا دورہ پرھنے سے انتقال کرگئے۔
میں سمجھتا ہوں بھائی غلام نبی کے رحلت پر نہ صرف دیامر کا بلکہ گلگت بلتستان ایک بہترین شخصیت سے محروم ہو گیا ہے
اللّٰہ تعالٰی مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔
برنی یوتھ آرگنائزیشن گونر فارم میڈیا سیل