UM Naat Hamd or program

UM Naat Hamd or program ہماری چینل پر نعتِ احمد کی ویڈیو اپلوڈ کی جاتی ہیں اگر آپ کو سننا پسند ہیں تو چینل کو سبسکرائب کروں

26/12/2023

Ma sha allah kya bat khaye han kon kon janta han in ko 😇

✍️ عیسائیوں کی کرسمس میں شریک ہونا 📓سیدنا عمر فاروق(رضی الله تعالیٰ عنه)نے فرمایا:الله كے دشمنوں سے انکے تہوار میں اجتنا...
25/12/2023

✍️ عیسائیوں کی کرسمس میں شریک ہونا
📓سیدنا عمر فاروق(رضی الله تعالیٰ عنه)نے فرمایا:
الله كے دشمنوں سے انکے تہوار میں اجتناب کرو.غیر مسلموں کے تہوار کے دن انکی عبادت گاہوں میں داخل نہ ہو، کیونکہ ان پر الله کی ناراضگی نازل ہوتی ہے.
(سنن کبریٰ للبيهقی9ج/ص 392_18862)
📓احناف کے مشہور فقیہ ابو حفص کبیر رحمۃ اللہ نے فرمایا:
"اگر کوئی شخص پچاس سال الله کی عبادت کرے پھر مشرکین کی عید آئے تو وہ اس دن کی تعظیم کرتے ہوئے کسی مشرک کو ایک انڈہ ہی تحفہ دے دے تو اس نے کفر کیا اور اس کے اعمال ضائع ہو گئے۔”
(البحرالرقائق شرح کنز الدقائق: 8؍555؛الدر المختار: 6؍754)*
📗قرآن کریم ۔سورۃ البقرة آیت 11
وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ لاَ تُفْسِدُواْ فِي الأَرْضِ قَالُواْ إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ تم زمین میں فساد نہ مچاؤ تو وہ کہتے ہیں کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں۔

24/12/2023

ایک چھوٹا سا بچہ محمد صلی الله عليه وآله وسلم😇 کے پاس آگیا

22/09/2023

تاریخ میں ایسی منقبت عمر نہ سنی ہوگی دلبر و جانم، عدل کا پرچم عمر گڑنگی

مزید اس طرح کے خوبصورت کلام سننے کے لیے ہمارے واٹس ایپ گروپس کو جوائن کریں شکریہ

19/09/2023

New Rabi ul Awal Naat 2023 - Jashne Milad e Nabi Hai - Hafiz Ahmed Raza Qadri

Send a message to learn more

16/09/2023

Arab pati honay k bawajood khuda ki rehamat Sey marhoom honay wali shakhsyat

Address

Dera Ismail Khan
Seoul

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UM Naat Hamd or program posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share