Syed salar

Syed salar 🇰🇷 From Pakistan to South Korea
🎥 Exploring Korea & Sharing Truth
📍 Real Life • Jobs Info • Culture
✨ Follow to see the real side of Korea
(1)

12/09/2026

کوریا بیسک ورک اور سیلری ゚viralシ ゚viralシ

جنوبی کوریا میں پاکستانی ورکرز کی تعداد دوسرے ممالک، خاص طور پر نیپال، ویتنام اور انڈونیشیا کے مقابلے میں کم ہونے کی کئی...
09/09/2026

جنوبی کوریا میں پاکستانی ورکرز کی تعداد دوسرے ممالک، خاص طور پر نیپال، ویتنام اور انڈونیشیا کے مقابلے میں کم ہونے کی کئی وجوہات ہیں۔ سب سے بڑی وجہ EPS سسٹم میں ہر ملک کے لیے مختلف کوٹہ اور کورین کمپنیوں کی طرف سے ورکرز کا انتخاب ہے۔ صرف EPS-TOPIK پاس کرنا کافی نہیں ہوتا بلکہ اس کے بعد Skill Test، Roster اور Employer Selection کے کئی مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔ اس کے علاوہ کچھ دوسرے ممالک میں EPS کی تیاری، Korean language training اور technical skills کا نظام پاکستان کے مقابلے میں زیادہ منظم اور مضبوط ہے۔ ماضی میں بعض ممالک کی overstay اور قانونی پابندیوں کی صورتحال بھی کوریا کی پالیسی پر اثر انداز ہوتی رہی ہے۔ اس لیے یہ کہنا درست نہیں کہ کورین کمپنیوں کو پاکستانی ورکر پسند نہیں؛ اصل میں quota، employer demand، selection process اور پاکستان کے recruitment system سمیت کئی عوامل مل کر پاکستانی ورکرز کی تعداد کو محدود کرتے

کوریا میں مزدور جس کی عمر 86 ہے اُس کے پاس اچھی گاڑی ہے لیکن پاکستان میں مزدور بس مزدور ہی رہتا ہے
08/09/2026

کوریا میں مزدور جس کی عمر 86 ہے اُس کے پاس اچھی گاڑی ہے لیکن پاکستان میں مزدور بس مزدور ہی رہتا ہے

ساؤتھ کوریا میں لوگ اس موسم میں آتے ہے آپ لوگ بھیکوشش کرے اور اے  ゚viralシfypシ゚viralシalシ
08/09/2026

ساؤتھ کوریا میں لوگ اس موسم میں آتے ہے آپ لوگ بھیکوشش کرے اور اے ゚viralシfypシ゚viralシalシ

05/09/2026

کوریا انا چاہتے ہے یا usa

ہم سے اچھے کورین ہے ہر کوئی اپنی مرضی کے ملک کے لیے اِحتاج کر سکتا ہے اور پاکستان ایسا کےکرنا جرم ہے بس ملک لوٹنے والوں ...
04/09/2026

ہم سے اچھے کورین ہے ہر کوئی اپنی مرضی کے ملک کے لیے اِحتاج کر سکتا ہے اور پاکستان ایسا کےکرنا جرم ہے بس ملک لوٹنے والوں کا جھنڈا لہراؤ اگر پاکستان میں رہنا ہے

31/08/2026

فری ہے ہفتے کے سب کے لیے ゚viralシ

29/08/2026

اگر آپ کے گھر کے سامنے ہی بس آتی ہو اور وہ بس آپ کو ہر اُس شہر تک لے جاتی ہو جہاں آپ نے جانا ہے، تو کیا آپ بس پر جانا پسند کریں گے یا اپنی ذاتی گاڑی پر؟ �
゚viralシ

اس بار بھی کوریا جانے کے لیے کامیاب ہونے والے بہت سارے دوست ایکسپائر ہو گئے۔ جب ہم آپ کو کہتے ہیں کہ یہ صرف قسمت کا معام...
27/08/2026

اس بار بھی کوریا جانے کے لیے کامیاب ہونے والے بہت سارے دوست ایکسپائر ہو گئے۔ جب ہم آپ کو کہتے ہیں کہ یہ صرف قسمت کا معاملہ نہیں، بلکہ آج کل پیسوں والا معاملہ بھی بہت زیادہ ہو چکا ہے، تو آپ میں سے بہت سے لوگ ہماری بات نہیں مانتے۔
یہ سسٹم اب خراب ہو چکا ہے۔ اگر کوریا نے بھارت کے ساتھ بھی ورکرز کا معاہدہ کر لیا، تو جو چند لوگ پاکستان سے آ رہے ہیں، شاید ان کے مواقع بھی ختم ہو جائیں۔ کچھ لوگوں نے اس نظام کو اتنا خراب کر دیا ہے کہ اب حالات سب کے سامنے ہیں۔
اور افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ لوگ اب لوگوں کو اسٹڈی ویزا کے نام پر بھی غلط راستوں کی طرف اُکسا رہے ہیں۔ کچھ لوگوں میں تکبر اس حد تک آ چکا ہے کہ اگر انہیں کل اقتدار یا اختیار مل جائے تو شاید خود کو خدا سمجھ کر بیٹھ جائیں۔
ہم پاکستانی دنیا کی مطلبی اور منافق ترین قوم بنتے جا رہے ہ
شرم کرو، اللہ سے ڈرو۔ آخرکار سب نے قبر میں جانا ہے۔ وہاں نہ پیسہ کام آئے گا، نہ غرور، نہ جھوٹ اور نہ دھوکا۔

بارہ ربیع الاول صرف خوشی منانے کا دن نہیں، بلکہ یہ دن ہمیں اپنے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی زندگی کو یاد کرنے اور اس سے کچھ...
26/08/2026

بارہ ربیع الاول صرف خوشی منانے کا دن نہیں، بلکہ یہ دن ہمیں اپنے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی زندگی کو یاد کرنے اور اس سے کچھ سیکھنے کا موقع دیتا ہے۔
ہم نبی ﷺ سے محبت تو بہت کرتے ہیں، لیکن اصل بات یہ ہے کہ ہماری زندگی میں آپ ﷺ کی سیرت کتنی نظر آتی ہے۔
آپ ﷺ نے ہمیں سکھایا کہ سچ بولو، کسی کا دل نہ دکھاؤ، والدین کی عزت کرو، غریبوں اور ضرورت مندوں کا خیال رکھو، دوسروں کو معاف کرو اور ہر انسان کے ساتھ اچھے اخلاق سے
میرے خیال میں نبی ﷺ سے محبت کا سب سے خوبصورت طریقہ یہی ہے کہ ہم اپنی روزمرہ زندگی میں آپ ﷺ کی سنت اور اخلاق کو اپنانے کی کوشش کریں۔
اللہ ہمیں صرف نبی ﷺ کی محبت کا دعویٰ کرنے والا نہیں، بلکہ آپ ﷺ کی تعلیمات پر چلنے والا انسان بنائے۔
آمین یا رب العالمین ゚viralシ

Address

Southkorea
Seoul

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed salar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed salar:

Shortcuts

Share