Shahbaz Ali Jutt

Shahbaz Ali Jutt Digital creator, social media advertising , Facebook ads, Instagram Ads and Tiktok ads can boast your business or any other kind of reach by 10x.

Join hands with us , we will grow together.In shah Allah

28/05/2025

28/05/2025

After safe and smooth travel flight is landing Alhumdulilah.

21/05/2025

Istanbul is a historical , rich culture , and wow city . Built on height. We are experiencing this in neat& attractive streets. Everybody should must visit

20/05/2025

#

“آیا صوفیہ: 1500 سالہ تاریخ کا امین۔ 537 عیسوی میں بازنطینی بادشاہ جسٹینیئن اوّل کے حکم پر تعمیر ہوئی، یہ عظیم الشان عما...
20/05/2025

“آیا صوفیہ: 1500 سالہ تاریخ کا امین۔ 537 عیسوی میں بازنطینی بادشاہ جسٹینیئن اوّل کے حکم پر تعمیر ہوئی، یہ عظیم الشان عمارت ابتدا میں گرجا گھر تھی۔ 1453 میں سلطان محمد فاتح نے قسطنطنیہ فتح کیا اور اسے مسجد میں تبدیل کیا۔ 1935 میں مصطفیٰ کمال اتاترک نے اسے میوزیم بنایا، اور 2020 میں دوبارہ مسجد کا درجہ دیا گیا۔ آیا صوفیہ، جہاں عیسائیت اور اسلام کی تہذیبیں ایک چھت تلے ملتی ہیں۔





10/10/2024

الحمد للّہ مزید دو گینیز ورلڈ ریکارڈز اپروڈ

پاکستان کی تاریخ میں سب سے کم ٹائم میں 115 گینیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والا پہلا مارشل آرٹسٹ عرفان محسود

180 پاونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 35 سکواٹس
اور 100 پاونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 97 جمپنگ جیکس کئے

الحمد للّہ ورلڈ لیول پے سب سے زائد پش اپس گینیز ورلڈ ریکارڈز
سب سے زائد 100، 60،80 پاونڈ وزن کے ساتھ گینیز ورلڈ ریکارڈز میرے پاس ہیں
اب تک 17 ممالک کے گینیز ورلڈ ریکارڈز توڑ چکا ہوں۔
20 سے زائد شاگرر گینیز ورلڈ ریکارڈز بنا چکے ہیں۔

09/10/2024
06/10/2024

چاہے آپ بالکل نئے سرے سے آغاز کر رہے ہوں یا اپنے پہلے سے موجود علم کو بہتر بنارہے ہوں، یہ کتاب آپ کے لیے جاوا اسکرپٹ میں مہارت حاصل کرنے کا ایک قابل قدر ذریعہ ثابت ہوگی۔
اس کتاب کو دیے گئے لنک سے آرڈر کریں۔
https://gufhtugu.com/javascript/

Address

Al-Fahaheel
64001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahbaz Ali Jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share