Azeem Motivates ツ

Azeem Motivates ツ 🌙 جہاں لفظ دل سے نکلیں اور دل تک پہنچیں۔
🤍 کبھی رب کی یاد، کبھی محبت، کبھی اداسی۔
✨ بس ایک کوشش — آپ کے دل کو چھو جانے کی۔
— AzeemMotivates

ضروری نہیں کہ ہر سننے والا آپ کا خیر خواہ ہو۔ دکھ سنانے سے پہلے انسان کو پرکھنا سیکھیں، کیونکہ ہر کندھا مخلص نہیں ہوتا۔ ...
16/09/2026

ضروری نہیں کہ ہر سننے والا آپ کا خیر خواہ ہو۔ دکھ سنانے سے پہلے انسان کو پرکھنا سیکھیں، کیونکہ ہر کندھا مخلص نہیں ہوتا۔ 🥀✍️

کبھی کبھی انسان کی خاموشی کو بھی غرور سمجھ لیا جاتا ہے۔ جب تک ہم دوسروں کی پروا کرتے ہیں، ہماری قدر نہیں ہوتی؛ اور جب خو...
16/09/2026

کبھی کبھی انسان کی خاموشی کو بھی غرور سمجھ لیا جاتا ہے۔ جب تک ہم دوسروں کی پروا کرتے ہیں، ہماری قدر نہیں ہوتی؛ اور جب خود کو خاموش کر لیتے ہیں تو لوگ کہتے ہیں کہ غرور آ گیا ہے۔ 🖤🥀

15/09/2026

کبھی کبھی انسان کے پاس کہنے کو بہت کچھ ہوتا ہے، مگر حالات اسے خاموش رہنے پر مجبور کر دیتے ہیں… 💔
ایسے وقت میں انسان صرف صبر کرتا ہے، اور اُس صبر کی حقیقت صرف وہی جانتا ہے جو اسے برداشت کر رہا ہوتا ہے۔ 🥀

#بےبسی #صبر #خاموشی #درد #اداسی #احساسات #تنہائی #زندگی

سب سے گہرا زخم اپنے ہی دیتے ہیں۔ 🥀​
15/09/2026

سب سے گہرا زخم اپنے ہی دیتے ہیں۔ 🥀

نازک دل اور گہرے احساسات۔۔۔​
15/09/2026

نازک دل اور گہرے احساسات۔۔۔

ہمارے معاشرے کا المیہ یہ بھی ہے کہ جب آپ کسی ذہنی درد میں مبتلا ہوں تو کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن وہی درد جب غصے میں...
15/09/2026

ہمارے معاشرے کا المیہ یہ بھی ہے کہ جب آپ کسی ذہنی درد میں مبتلا ہوں تو کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن وہی درد جب غصے میں بدل جاتا ہے تو ہر کوئی آپ کو بُرا شخص قرار دے کر الگ ہو جاتا ہے۔

منزل مل ہی جائے گی، پر ساتھ چلنے والے مخلص ہونے چاہئیں۔ 🖤It’s the company that makes the journey worthwhile.​           ...
14/09/2026

منزل مل ہی جائے گی، پر ساتھ چلنے والے مخلص ہونے چاہئیں۔ 🖤
It’s the company that makes the journey worthwhile.

درد چھپانے کا ہنر ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا۔ 🥀💭​
12/09/2026

درد چھپانے کا ہنر ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا۔ 🥀💭

ہر انسان کو ایک ہی ترازو میں مت تولیں، عزت اور احترام سب کا حق ہے لیکن خلوص اور نرمی صرف انہی کے لیے ہونی چاہیے جو اس کی...
11/09/2026

ہر انسان کو ایک ہی ترازو میں مت تولیں، عزت اور احترام سب کا حق ہے لیکن خلوص اور نرمی صرف انہی کے لیے ہونی چاہیے جو اس کی قدر کرنا جانتے ہوں۔

رشتے الفاظ کے محتاج نہیں ہوتے بلکہ سچے احساس پر قائم رہتے ہیں، اور جب دلوں سے احساس ختم ہو جائے تو خوبصورت سے خوبصورت رش...
11/09/2026

رشتے الفاظ کے محتاج نہیں ہوتے بلکہ سچے احساس پر قائم رہتے ہیں، اور جب دلوں سے احساس ختم ہو جائے تو خوبصورت سے خوبصورت رشتے بھی خاموشی کی نذر ہو جاتے ہیں۔

Address

Kuwait City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azeem Motivates ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share