Maroof gujjar

Maroof gujjar السلام علیکم میرے بارے میں مزید جاننے کے لیے میری پروفائل چیک کریں اور ساتھ میں میرے پیج کو فالو بی کر رہے شکریہ

30/11/2025

بہت قریب سے دیکھا ہے میں نے زندگی کو پیسہ نہ ہونے پہ لوگ پرایا کر دیتے ہیں

21/11/2025

انسان کو زندگی میں ایسی ٹھوکریں بھی لگتی ہیں جو گرانے کے بجائے اٹھا دیتی ہیں

18/11/2025

پوری دنیا گھوم لو یار لیکن جو سکون اپنے گھر میں ملتا ہے وہ کہیں اور نہیں ملتا

18/11/2025

ماں کا پیار سمندر ہے جس کی گہرائی ناپی نہیں جا سکتی اور جس کی مٹھاس کبھی ختم نہیں ہوتی

13/11/2025

اچھا انسان کبھی مطلبی نہیں ہوتا بس دور ہو جاتا ہے ان لوگوں سے جنہیں اس کی قدر نہیں ہوتی

08/11/2025

زندگی میں سادگی اپناؤ جتنی سادی تمہاری زندگی ہوگی اتنی پریشانیاں کم ہوگی

Address

Apno Culture
Kuwait City
APNOCULTURE

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maroof gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share