
12/06/2025
آج جمہوریت سیکولرازم کے سپورٹر بھی بہرے گونگے اندھے ہیں کیونکہ وہ عقل سے کام نہیں لیتے بلکہ جماعت پرستی ،وطن پرستی مفاد پرستی، شخصیت پرستی، خواہشات پرستی میں پڑے ہوئے ہیں۔
اللہ کی شریعت کا واضح انکار کرتے ہیں۔ قرآن و سنت کی تعلیمات کا انکار کرتے ہیں۔
اسلام کی صرف ان باتوں پر عمل کرتے ہیں جو انھیں پسند ہوتی ہیں اور ان کے مفادات میں رکاوٹ نہیں بنتیں۔۔